1 |
کیمیائی ریشوں میں شامل ہے. |
ریشم
اون
رےآن
فیبرون
|
2 |
ریشے کی تیاری کے لیے کتنے کیمائی اجزاء استیعمال ہوتے ہے. |
2
3
4
5
|
3 |
ریشم'ارے آن اور پولی ایسٹر کپڑوں کے ریشے کس شکل میں ہوتے ہیں؟ |
دھاگے کی
تار کی
روٹی کی
اون کی
|
4 |
دنیا کا سب سے قدیم ریشہ ہے. |
کپاس
لینن
اونی
ریشم
|
5 |
پارچہ بانی اور لباس کا مطالعہ اہمیت کا حامل ھے. |
سترپوشی کے لیے
گرمی و سردی کے بچاو کے لیے
اپنی شخصیت کو پرکشش بنانے کیلئے
پہلے تینوں
|
6 |
"پارچہ بانی" کے معنی ہیں. |
بننا
سینا
پرونا
کاٹنا
|
7 |
"پارچہ بانی"کِس زبان کا لفظ ہے. |
یونانی
فرانسیسی
لاطینی
انگریزی
|
8 |
ہمارا لباس تیار ہوتا ہے؟ |
روئی سے
کاٹن سے
ریشہ سے
کپڑا سے
|
9 |
ریشوں کی شناخت کی جاتی ہے. |
جلانے کے عمل سے
خوردبین سے
کیمیائی عمل سے
یہ تمام
|
10 |
پارچہ بانی ان ریشوں کی دریافت ہے جوہم حاصل کرتے ہے. |
پودوں
جانوروں
پتوں
پودوں اور جانوروں
|
11 |
لباس سے مراد----------------- سے تیار کردہ کپڑوں سے ہے. |
ریشم
کاٹن
ریشوں
اون
|
12 |
سیڑھیوں میںمناسب انتظام بھی ہونا چاہیے: |
کھلونوںکا
چھوٹی چیزوںکا
روشنی کا
چھوٹی اشیاء کا
|
13 |
نامکمل پروٹین میںشامل ہیں: |
گھی
دودھ
دالیں
گوشت
|
14 |
کس ریشے پر پھپھوندی جلد اثرانداز ہوتی ہے: |
سوتی
اونی
ریشمی
خودساختہ
|
15 |
روپے پیسے کی اہمت ہے ............. نہیں کیا جاسکتا ہے: |
اقرار
انکار
کام
ضرورت
|