1 |
تولیہ کی بنائی مثال ہے÷ |
سادہ بنائی کی
ٹویل بنائی کی
بردار بنائی کی
ساٹن بنائی کی
|
2 |
کپڑا بد نما لگنے لگتا ہے؟ |
Dills کی وجہ سے
Pills کی وجہ سے
Rills کی وجہ سے
Bills کی وجہ سے
|
3 |
کپڑے کی بنیائی میں بنیادی طریقہ ہے. |
سادہ
ٹویل
ساٹن
بردار
|
4 |
کھڈی پر کپڑا بنانے کے لیے بنایاں استعمال کی جاتی ہیں. |
پانچ
چار
تین
دو
|
5 |
مردانہ قمیضوں میں %35 کاٹن اور کتنے فیصد پولی ایسٹر استعمال ہورہا ہے؟ |
55%
60%
65%
70%
|
6 |
پولی ایسٹر زنانہ کپڑوں میں استعمال ہورہا ہے. |
80%
90%
85%
95%
|
7 |
پولی ایسٹر زنانہ کپڑوں میں استعمال ہورہا ہے. |
80%
90%
85%
95%
|
8 |
اون سے بنے کپڑے استعمال ہوتے ہیں؟ |
گرمی میں
سردی میں
بہار میں
خزاں میں
|
9 |
پاکستان میں اونی کپڑا تیار کیا جاتا ہے. |
کراچی اور بنوں
ہرنائی اور لارنس پور
پہہلے دونوں
لاہور اور کراچی
|
10 |
Flax Plant سے کون سا ریشہ حاصل ہوتا ہے؟ |
سوتی
اونی
لینن
رےآن
|
11 |
Flax Plant پیداوار کس میں نہیں ہوتی؟ |
امریکہ
فرانس
جرمنی
پاکستان
|
12 |
قدیم زمانے میں ------------ لینن کا کھر کہلاتا تھا. |
برطانیہ
مصر
امریکہ
پاکستان
|
13 |
لینن کا ریشہ کم از کم کتنے سال پرانا ہے؟ |
دس ہزار
پندرہ ہزار
بیس ہزار
پچیس ہزار
|
14 |
لینن کا لفظ کس زبان سے لیا گیا ہے؟ |
مصری
اردو
عربی
پنچابی
|
15 |
Dlin کس زبان کا لفظ ہے؟ |
یونانی
لاطینی
مصری
انگریزی
|