Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہر خاندان کے مقاصد حیات اور ہوتے ہیں- وعدے مسائل کچھ خواہشات ب، ج دونوں
2 انسانی جسم کرتا رہتا ہے- فارغ مسلسل کام حرکت کچھ بھی نہیں
3 فہرست طعام بناتے وقت اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ یہ مطابق ہو آمدنی اور ضروریات کے گھر کے افراد کے اوقات کے
4 چکنائی دراصل ہوتی ہے مرکب پانی اور حیا تین کا گلیسرین اور چکنے ترشوں کا وٹامن اور نشاستے کا معدنی نمکیات اور پانی کا
5 جسم کی مناسب نشوونما اور کارکردگی کے لیے ضروری ہے- متوازن غذا غیر متوازن غذا پانی ہوا
6 ہمیں ایسی غذاؤں کی ضروریات ہوتی ہے جس میں مقدار شامل ہو مناسب پروٹین، چکنائی کی کاربویائیڈریٹ، وٹامن کی نمکیات، پانی کی مذکورہ تمام
7 جسم میں آئرن کی کمی سے مرض لاحق ہو جاتا ہے رکٹس قلت خون (انیمیا) سکروی شت کوری
8 ہیموگلوبن کا اہم جزو ہے سوڈیم کیلشیم فاسفورس آئرن
9 وٹامن جو خون کو منجمد اور گا ڑھا کرتا ہے وٹامن اے وٹامن سی وٹامن کے وٹامن ڈٰی
10 وٹا من اے کی کمی سے مرض لاحق ہو جاتا ہے شب کوری رکٹس سکروی بیری بیری
11 غذا میں پروٹین کی کمی سے بیماری لاحق ہو جاتی ہے بیری بیری سکروی رات کا اندھا پن کو اشیر کور
12 پروٹین کا بنیادی کام ہے مختلف اعضا کی حفاظت کرنا جسم کو توانائی و حرارت فراہم کرنا جسم کی نسشونما اور تعمیر کرنا جسم کو قوت مدافعت فراہم کرنا
13 ہماری خوراک میں کتنے امینوترشوں کا ہونا ضروری ہے؟ چار چھ آٹھ نو
14 پروٹین کی تعمیری اکائیاں ہیں گلیسرین چکنے ترشے امینو ترشے چکنائی
15 زیادہ مشقت کا کام کرنے والوں کو روزانہ چکنائی استعمال کرنی چائیے 30 گرام سے 40 گرام 40 گرام سے 50 گرام 50 گرام سے 60 گرام 60 گرام سے 70 گرام
Download This Set