More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
دنیا میں خواندگی کے لحاظ سے پاکستان کا نمبر ہے
Choose an answer
25 واں
73 واں
111واں
129 واں
Previous
Skip
Next
Question # 2
فارمک ایسڈ کن کپڑوںکی پہچان کے لئے استعمال ہوتا ہے:
Choose an answer
پولی ایسٹر
اونی
ریشمی
سوتی
Previous
Skip
Next
Question # 3
جسم کے تمام اعضاء کی صفائی کہلاتی ہے:
Choose an answer
ماحولیاتی صفائی
ذاتی صفائی
آبی صفائی
زمینی صفائی
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہڈیوں اور دانتوں کی مناسب نشوونما اور درست حالت میں رکھنے کیلئے ضروری ہے:
Choose an answer
چکنائی
کیلشیم
آئرن
آئیوڈن
Previous
Skip
Next
Question # 5
لینن کا لفظ کس زبان سے لیا گیا ہے؟
Choose an answer
مصری
اردو
عربی
پنچابی
Previous
Skip
Next
Question # 6
ضروریات و مقاصد ہوتے ہیں:
Choose an answer
محدود
لا محدود
لاتعداد
بہت زیادہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہمیں ایسی غذاؤں کی ضروریات ہوتی ہے جس میں مقدار شامل ہو مناسب
Choose an answer
پروٹین، چکنائی کی
کاربویائیڈریٹ، وٹامن کی
نمکیات، پانی کی
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 8
وہ ساری اشیاء جنہیں کسی مقصد کے لیے استعمال کرنے کے لیے استعمال میں لایا جاتا ہے انہیں کہتے ہیں
Choose an answer
خاندانی اقدار
خاندانی وسائل
خاندانی مقاصد
خاندانی زرائع
Previous
Skip
Next
Question # 9
سندھ کی کشیدہ کاری مشہور ہے
Choose an answer
اپنی انفرادیت کی وجہ سے
کڑھائی کی وجہ سے
نا مناسب ہونے کی وجہ سے
کسی وجہ سے بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
رے آن کتنے ناموں سے پہچانا جاتا ہے:
Choose an answer
تین
چار
چھ
سات
Previous
Skip
Next
Question # 11
نوزائیدہ بچوں کے لیے بہترین غذا ہے
Choose an answer
ڈبے کا دودھ
ماں کا دودھ
گائےکا دودھ
بھینس کا دودھ
Previous
Skip
Next
Question # 12
سلائی کے کام کے لئے نہایت اہم ہیں:
Choose an answer
دھاگے
سوئیاں
پپلن
قینچیاں
Previous
Skip
Next
Question # 13
ماحول کس زبان کا لفظ ہے:
Choose an answer
عربی
فارسی
یونانی
لاطینی
Previous
Skip
Next
Question # 14
اثاثے اور طریقے کار ہیں:
Choose an answer
مقاصد
اقدار
سہولتیں
ذرائع و وسائل
Previous
Skip
Next
Question # 15
سینے سے پہلے سلائی کے دونوںحصوںکو کس طرح ملائیں:
Choose an answer
برابر
بڑایا چھوٹا
درمیان
ایک طرف سے
Previous
Skip
Next
Question # 16
گھریلو انتظام کے پہلو ہیں:
Choose an answer
2
3
4
6
Previous
Skip
Next
Back