More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کس سے زندگی میں رمق پیدا ہوتی ہے:
Choose an answer
قوت
تعمت
خوبصورتی
طاقت
Previous
Skip
Next
Question # 2
ضروریات و مقاصد ہوتے ہیں:
Choose an answer
محدود
لا محدود
لاتعداد
بہت زیادہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
آرٹ کے اصولوں کو اپنا کر گھروں میں
Choose an answer
خوبصورتی پیدا ہوتی ہے
چیزوں کو بدنما کیا جاسکتا ہے
آرام کی کفیت پیدا کی جا سکتی ہے
الف اور ج دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 4
خاندان کے مقاصد قابل حصول اور ہونے چاہیئں-
Choose an answer
منافقانہ
حقیقت پسند
جارحیت پسند
غیر حقیقی
Previous
Skip
Next
Question # 5
تسلسل ایک ایسا اصول یے جو پہچانا جا سکتا ہے:
Choose an answer
حرکت کی شکل میں
چیزوں کی ترپیت سے
رنگ کی کمی بیشی سے
چیزوں کی شوخی سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
جسم میں کمی سے غذا کی تحلیل نہیں ہوتی ہے اور فاصل مادوں کا اخران صحیح طور پر نہیں ہوتا ہے:
Choose an answer
وٹامن کی
پروٹین کی
پانی کی
معدنی نمکیات کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
فہرست طعام بناتے وقت اس بات کو مدںظر رکھیں کہ خوراک ہو-
Choose an answer
خوش ذائقہ
خوش رنگ
طمانیت بخش
ا،ب، ج تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 8
تعلیم حاصل کرنا، شادی بیاہ بڑھاپے کے لیے جو بچت کی جائے، وہ کہلاتے ہیں-
Choose an answer
قلیل مدت کے مقاصد
غیر معینہ مدت کے مقاصد
فوری مقاصد
ضروری مقاصد
Previous
Skip
Next
Question # 9
نوزائیدہ بچوں کے لیے بہترین غذا ہے
Choose an answer
ڈبے کا دودھ
ماں کا دودھ
گائےکا دودھ
بھینس کا دودھ
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر قمیض چوڑائی میںتنگ ہے تو گھیر دار فراک تیار ہو سکتا ہے:
Choose an answer
ہم رنگ پٹیاں لگا کر
لیس لگا کر
مختلف انداز میںپٹیاں ڈال کر
پہلے دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 11
مقاصد کا تعین ایک عمل ہے:
Choose an answer
محنت طلب
مسلسل
وقت طلب
خواہش انگیز
Previous
Skip
Next
Question # 12
سلائی شروع کرتے وقت دبانے والے پرزے کو نیچے کرنے سے پہلے پورا اوپر کھینچیں:
Choose an answer
دھاگہ لینے والے پرزے کو
نلکی لگانے کی کیل کو
دھاگے کے لیور کو
دندانے کو
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہڈیوں اور دانتوں کی مناسب نشوونما کو درست حالت میں رکھنے کے لیے ضروری ہیں-
Choose an answer
چکنائی
کیلشیم
آئرن
آئیوڈین
Previous
Skip
Next
Question # 14
آرٹ کے اصولوں کو اپنا کر گھروں میں
Choose an answer
خوبصورتی پیدا کی جاسکتی ہے
چیزوں کو بدنما کیا جاسکتا ہے
آرام کی کیفیت پیدا کی جاسکتی ہے
الف اور ج دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 15
مصنوعی ریشم ہے.
Choose an answer
کاٹن
لینن
رے آن
پولی اسٹر
Previous
Skip
Next
Question # 16
کپڑے کی بنیائی میں بنیادی طریقہ ہے.
Choose an answer
سادہ
ٹویل
ساٹن
بردار
Previous
Skip
Next
Back