More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
لباس کا پہلے عوامل ہے:
Choose an answer
عمر و جنس
شخصیت
رسم و رواج
آمدنی
Previous
Skip
Next
Question # 2
کمپیوٹر سے چلنے والی مشین میں ڈسکس استعمال ہوتی ہیں:
Choose an answer
پلیٹ بنانے کے لئے
خاص کشیدہ کاری کے لئے
مختلف ڈیزائن بنانے کے لیے
ترپائی کرنے کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 3
کسی بھی قسم کے پارچہ جات کی مناسب کانٹ چھانٹ اور اس کی سلائی کت فن کو کہتے ہیں؟
Choose an answer
سلائی
کٹائی
ٹیلرنگ
آگہی
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہم آہنگی کا مطلب پیدا کرنا ہے
Choose an answer
یکسانیت
اکتاہٹ
فوقیت
مناسبت
Previous
Skip
Next
Question # 5
یکسانیت کی کیفیت پیدا کرنے سے مراد ہے-
Choose an answer
اختلاف
یکسانیت
ہم آہنگی
مختلف
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک بالغ انسان کو روزانہ پانی کی مقدار کی ضرورت ہوتی ہے
Choose an answer
2 سے 4 گلاس
4 سے 6 گلاس
6 سے 8 گلاس
8 سے 10 گلاس
Previous
Skip
Next
Question # 7
غیر انسانی یا مادی وسائل قسم ہے:
Choose an answer
پہلی
دوسری
تیسری
چوتھی
Previous
Skip
Next
Question # 8
سوتی کپڑوں کی کٹائی سے پہلے بہت ضروری ہے:
Choose an answer
بھگونا
ڈبونا
سیکڑنا
سکھانا
Previous
Skip
Next
Question # 9
سوتی کپڑے کو استری کرنے کے بعد کٹائی ضروری ہے:
Choose an answer
بھگونے پر
سیکڑنے پر
سوکھنے پر
ڈبونے پر
Previous
Skip
Next
Question # 10
فضائی آلودگی کی ............. وجہ ہوتی ہیں:
Choose an answer
گاڑیوں کا شور
دھواں
کوڑا کرکٹ
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
منصوبہ بندی کرنا، گھریلو انتظام کا کون سا پہلو ہے:
Choose an answer
پہلا
دوسرا
تیسرا
چوتھا
Previous
Skip
Next
Question # 12
کس کی پیمائش کرنا نہایت آسان ہے:
Choose an answer
وقت کی
لمحات کی
گھنٹوںکی
دنوں کی
Previous
Skip
Next
Question # 13
تسلسل کا مطلب ہے-
Choose an answer
ایک ترتیب
ایک واسطہ
ایک تشکیل
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 14
سوتی کپڑوں میںسے ہلکے کپڑے کہلاتے ہیں:
Choose an answer
سین فورائزڈ
مرسرائزڈ
پہلے دونوں
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
توازن سے مراد یے
Choose an answer
برابر کی دلکشی
ایک ترتیب
ہم آہنگی
یکسانیت
Previous
Skip
Next
Back