1 |
کرہ ہوائی کا وہ حصہ جہاں تمام جاندار رہتے ہیں سطح زمین سے بلند ہے: |
8 سے 20 کلو میٹر
8 سے 40 کلو میٹر
8 سے 30 کلو میٹر
2 سے 10 کلو میٹر
|
2 |
قدرتی گیس کی پیمائش کس سکیل میں ہوتی ہے؟ |
سکوئر میٹرز
کیوبک میٹرز
Btu
ب اور ج دونوں
|
3 |
عملی طور پر الیکڑسٹی کا یونٹ ہے: |
کلو واٹ آور
واٹ
جول
ایمپیئر
|
4 |
زمین کے گرد کرہ ہوائی پر عمودا پڑنے والی سولر انرجی کی مقدار ہے: |
1.2 کلو واٹ فی مربع میٹر
1.4 کلو واٹ فی مربع میٹر
1.6 کلو واٹ فی مربع میٹر
1.8 کلو واٹ فی مربع میٹر
|
5 |
بہتے ہوئے پانی کی کائی نیٹک انرجی کو الیکٹریکل انرجی میں تبدیل کرنے کو کہتے ہیں: |
پاور سٹیشن
تھرمل پاور
ہاہیڈروالیکٹرک پاور
نیوکلیئر پاور
|
6 |
بھاری ایٹمز کے نیوکلیس کا ٹوٹنا کہلاتا ہے: |
نیوکلیئر فشن
نیوکلیئر فیوژن
کنزورویشن
پولیوشن
|
7 |
متحرک چارجز کی انرجی کو کہتے ہیں: |
روشنی کی انرجی
حرارتی انرجی
کیمیکل انرجی
الیکٹریکل انرجی
|
8 |
جسم کے مالیکیولز کی حرکت کی وجہ سے انرجی پیدا ہوتی ہے: |
کائی نیٹک انرجی
حرارتی انرجی
الیکٹرک انرجی
کیمیکل انرجی
|
9 |
ورک کا SI یونٹ ہے: |
میٹر فی سیکنڈ
میٹر
جول
کلو واٹ آور
|