1 |
آج سے کتنے سال پہلے گھروںمیںبلب نہیںجلتے تھے: |
10
40
50
60
|
2 |
نروس سسٹم انرجی استعمال کرتا ہے: |
فوڈ انرجی
اٹامک انرجی
نیوکلئیر انرجی
الیکٹروکیمیکل انرجی
|
3 |
انرجی نہ تو پیدا ہوتی ہے اور نہ ہی ضائع ہوتی ہے: کہلاتا ہے: |
انرجی کی طلب
کنزرویشن آف انرجی کا قانون
انرجی کا باہم تبادلہ
انرجی کا تحفظ
|
4 |
بیٹری انرجی مہیا کرتی ہے: |
کیمیکل
نیوکلئیر
پوٹینشل
الیکٹریکل
|
5 |
نیوکلئیس کے ٹوٹنے کا عمل کہلاتا ہے: |
فیوژن
ڈسٹرکشن
فشن
کمبی نیشن
|
6 |
نیوکلئیس سے ریڈی ایشنز کا اخراج کہلاتا ہے: |
کیمیکل ری ایکشن
اٹامک ری ایکشن
ریڈیو ایکٹیو یٹی
نیو کلئیر فشن
|
7 |
نیوکلئیر فشن سے کس قسم کی انرجی حاصل ہوتی ہے: |
روشنی کی انرجی
کیمیکل انرجی
حرارتی انرجی
الیکٹریکل انرجی
|
8 |
انرجی جو متحرک چارجز کی وجہ سے ہوتی ہے: |
روشنی کی انرجی
الیکٹریکل انرجی
حرارتی انرجی
کیمیکل انرجی
|
9 |
مالیکیولز کی حرکت کی وجہ سے پیدا ہونے والی انرجی ہے: |
حرارتی انرجی
کیمیکل انرجی
پوٹینشل انرجی
نیوکلئیر انرجی
|
10 |
پودوں کے پتے کس عمل کے ذریعے خوراک تیار کرتے ہیں: |
انرجی
فوٹوسنتھیسز
نیوکلئر فیوژن
نیوکلئیر فشن
|
11 |
فوٹوسنتھیز کے لیے پودے کونسی انرجی استعمال کرتے ہیں: |
کیمیکل انرجی
نیوکلیر انرجی
ونڈ انرجی
روشنی کی انرجی
|
12 |
انرجی جس سے ہم چیزیںدیکھتے ہیں: |
ہیٹ انرجی
لائٹ انرجی
نیوکلئیر انرجی
کیمیکل انرجی
|
13 |
کسی سپرنگ کو دبانے سے سٹور ہونے والی انرجی ہوتی ہے: |
پوٹینشل انرجی
ایلاسٹک پوٹینشل انرجی
ٹائڈل انرجی
کیمیکل انرجی
|
14 |
کسی جسم میںپوزیشن کی وجہ سے موجود انرجی کہلاتی ہے: |
ورک
کائنیٹک انرجی
پوٹیشنل انرجی
کیمیکل انرجی
|
15 |
لڑھکتی ہوئی گیند میںانرجی ہے: |
کیمیکل انرجی
کائنیٹک انرجی
حرارتی انرجی
نیوکلئیر انرجی
|