General Science 10th Class Urdu Medium Chapter 10 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 10th Class Urdu Medium Chapter 10 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جہازوں اور سب میرینز پر لگے سونارسسٹم پانی کے نیچے تہہ میں چھپے راز کا پتہ لگانے کے لیے استعمال کرتے ہیں: ایکس ریز سی ٹی سکین الڑاساؤنڈ روشنی
2 پودوں میں خوراک بنانے کا عمل کہلاتا ہے: ریسپیریشن ڈائجیشن فرمینٹیشن فوٹو سنتھیسز
3 ایک قدرتی ریشہ ہے: ٹیفلون کاٹن ایکریلک نائیلون
4 شوگر بناتے وقت گنے کے رس کو جس ٹمپریچر پر ایویپوریٹ کیا جاتا ہے: 100°C -110°C 100°C -120°C 100°C -130°C 100°C -140°C
5 دماغی حالت کا ایکس رے کہلاتا ہے: الٹرساؤنڈ ایم آر آئی ای ای جی ای سی جی
6 وہ ٹیسٹ جس سے دل کی الیکٹریکل ایکٹیویٹی کا اندازہ لگایا جاتا ہے، اس کا نام ہے: ای سی جی ای ای جی ایم آر آئی انجیوگرافی
7 زیادہ انرجی والے الیکٹرونز جب کسی خاص دھات سے ٹکراتے ہیں تو خارج کرتے ہیں: الفاریز بیٹا ریز گیما ریز ایکس ریز
8 ہائڈروجن کے آئسوٹوپس کی تعداد ہے: 3 2 8 18
9 کسی عنصر کے آئسوٹوپک ایٹمز میں جن ذرات کی تعداد مختلف ہوتی ہے: پروٹون نیوٹران الیکٹرون نیوکلیئس
10 بیٹا پارٹیکل کا ماس ہے: 0 4 2 1
11 ریڈیو ایکٹیویٹی کا عمل کس نے دریافت کیا؟ آئن سٹائن نیوٹن جے جے تھامسن ہنری بیکویرل
12 ریڈیو ایکٹیو ایلیمنٹس سے ریڈی ایشنز کا اخراج کہلاتا ہے: ڈوپنگ ایلوٹروپی ریڈیو ایکٹیویٹی انڈکشن
13 الیکٹرومیگنیٹک ویوز کی رفتار تقریبا ہوتی ہے: ہوا کی رفتار کے برابر روشنی کی رفتار کے برابر آواز کی رفتار کے برابر روشنی کی رفتار کے دگنا کے برابر
14 سرجیکل اور کوایگولیشن ٹول ہے: راڈار انٹرنیٹ لیزر مائیکروپروسیسر
15 لیزر کی روشنی ہوتی ہے: یک رنگی دو رنگی سہ رنگی سات رنگی
Download This Set