More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 10th Class Urdu Medium Chapter 10 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
انسانی آنکھ کے کس حصہ کی لیزر سے مرمت کی جاتی ہے؟
Choose an answer
ریٹینا کی
گلوکوماکی
موتیا
ریٹینا اور گلوکوماکی
Previous
Skip
Next
Question # 2
ریڈیو ایکٹیویٹی کا عمل کس نے دریافت کیا؟
Choose an answer
آئن سٹائن
نیوٹن
جے جے تھامسن
ہنری بیکویرل
Previous
Skip
Next
Question # 3
وہ ایلیمنٹس ریڈی ایشنز خارج کرتے ہیں جن کا اٹامک نمبر زیادہ ہو:
Choose an answer
78 سے
80 سے
82 سے
84 سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
بیٹا پارٹیکل کا ماس ہے:
Choose an answer
0
4
2
1
Previous
Skip
Next
Question # 5
ریڈیو ایکٹیویٹی کی ریڈی ایشنز کتنی قسم کی ہوتی ہیں؟
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
اگر فوڈ سٹف سے 7 ریز گزاری جائیں تو اس میں موجود ختم ہوجاتے ہیں:
Choose an answer
بیکٹیریا
وائرس
فنجائی
الجی
Previous
Skip
Next
Question # 7
لیزر سے سہ سمتی تصاویر حاصل کی جاتی ہیں جو کہلاتی ہیں:
Choose an answer
مونوگرام
ہولو گرام
ہولو گرافی
مونو گرافی
Previous
Skip
Next
Question # 8
وہ ٹیسٹ جس سے دل کی الیکٹریکل ایکٹیویٹی کا اندازہ لگایا جاتا ہے، اس کا نام ہے:
Choose an answer
ای سی جی
ای ای جی
ایم آر آئی
انجیوگرافی
Previous
Skip
Next
Question # 9
شوگر حاصل کرنے کے اہم ذرائع ہیں:
Choose an answer
پانچ
تین
دو
چار
Previous
Skip
Next
Question # 10
ریڈیو آئسوٹوپس سے زمین میں دبی پائپ لائن میں معلوم کیے جاتے ہیں:
Choose an answer
سرے
جوڑ
کریکس
جوڑا اور کریکس
Previous
Skip
Next
Question # 11
سرجیکل اور کوایگولیشن ٹول ہے:
Choose an answer
راڈار
انٹرنیٹ
لیزر
مائیکروپروسیسر
Previous
Skip
Next
Question # 12
دماغی حالت کا ایکس رے کہلاتا ہے:
Choose an answer
الٹرساؤنڈ
ایم آر آئی
ای ای جی
ای سی جی
Previous
Skip
Next
Question # 13
لیزر سے جو تصاویر حاصل کی جاتی ہیں کہلاتی ہیں:
Choose an answer
یک سمتی
دو سمتی
سہ سمتی
چار سمتی
Previous
Skip
Next
Question # 14
شوگر بناتے وقت گنے کے رس کو جس ٹمپریچر پر ایویپوریٹ کیا جاتا ہے:
Choose an answer
100°C -110°C
100°C -120°C
100°C -130°C
100°C -140°C
Previous
Skip
Next
Question # 15
لیزر چونکہ لائٹ ایمپلی فائر ہے اس لیے اس سے لائٹ ہوجاتی ہے:
Choose an answer
کمزور
کم
طاقتور
بالکل ختم
Previous
Skip
Next
Back