General Science 10th Class Urdu Medium Chapter 9 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 10th Class Urdu Medium Chapter 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کلر ٹیلی ویژن میں کتنی الیکٹرون گنز استعمال ہوتی ہیں؟ ایک دو تین چار
2 ریڈیو ٹرانسمیشن کے لئے ہرٹز تک فریکوئنسی کی کیریئر ویوز استعمال کی جاتی ہیں: 40 کلو ہرٹز 50 کلو ہرٹز 30 کلو ہرٹز 70 کلو ہرٹز
3 ریڈیو ویوز کی سپیڈ کس کے برابر ہوتی ہے؟ روشنی ہوا آواز راکٹ
4 الیکٹرومیگنیٹک ویوز ہیں: آواز واٹرویوز ایکس ریز روشنی
5 ریکٹی فائر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے: سیمی کنڈکٹرڈائیوڈ رزسٹر کپیسٹر جرمینیم
6 ایل ای ڈی کس ایلیمنٹ سے بنائے جاتے ہیں؟ ایلومینیم کیلسیم سوڈیم آرسینک
7 کس گروپ کے ایٹمز کی ملاوٹ سے کنڈکٹر میں آزاد الیکٹرونز کی تعداد بڑھ جاتی ہے؟ پانچویں گروپ تیسرے گروپ چوتھے گروپ پہلے گروپ
8 سیمی کنڈکٹرز کی مثالیں ہیں: سوڈیم اور پوٹاشیم کیلشیم اور پوٹاشیم جرمینیم اور سلیکون کاربن اور نائٹروجن
9 ایسی اشیا جن میں سے کرنٹ نہیں گزر سکتا ان کو کہتے ہیں: سیمی کنڈکٹرز انسولیٹرز کنڈکٹرز نون میٹلز
10 ایسی اشیا جن میں سے کرنٹ آسانی سے گزرسکتا ہے ان کو کہتے ہیں: کنڈیکٹرز انسولیٹرز سیمی کنڈکٹرز نون الیکٹرولائٹس
Download This Set