General Science 10th Class Urdu Medium Chapter 9 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 10th Class Urdu Medium Chapter 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ڈائیوڈ‌ حصے کو کیتھوڈ‌ کہتے ہیں: O N P Q
2 ڈائیوڈ کے حصے کو اینوڈ کہا جاتا ہے: O W P Q
3 جرمینیئم اور سلیکان کی ڈوپنگ میں ایٹم استعمال کیے جاتے ہیں: 105 108 104 103
4 موبائل فون کو کہا جاتا ہے: سیٹ سیل سیلولر فون
5 ٹیلی گرافی کا عمل ہے: وقتی تیز بہت سست دائمی
6 ریڈیو کے موجد کا نام تھا: مارکونی ایڈیسن جیمز ووہلر
7 لو وولیٹج پلس کو آف یا...... کہا جاتا ہے: 0 0- 0+
8 ہائی وولٹیج پلس کو آن یا......کہا جاتا ہے: 1 2 -1 -2
9 فلاپی پلاسٹک کی ڈسک ہے: نرم سخت موٹی پتلی
10 ہارڈ ڈسک سے ڈیٹا پہلے منتقل ہوتا ہے: ریم میں روم میں اے ایل یو میں چپ میں
11 کمپیوٹر کا دماغ ہے: سی پی یو اے ایل یو ای سی سی ڈی
12 ڈیجیٹل سگنلز کو جن ہندسوں سے ظاہر کرتے ہیں: 0 اور 1 0 اور 10 1 اور 2 0 اور 9
13 ایک ان پٹ ڈیوائس ہے: کی بورڈ پرنٹر مانیٹر سی پی یو
14 کتنے ھود رنگ سیٹلائٹس مل کر ساری دنیا تک نشریات پہنچاسکتے ہیں؟ ایک دو تین چار
15 ہوورنگ سیٹلائٹس سطح زمین‌ سے کس بلندی پر رہتے ہوئے زمین کے گرد 24 گھنٹوں میں ایک چکر مکمل کرتے ہیں؟ 360 کلو میٹر 3600 کلو میٹر 36000 کلو میٹر 360000 کلو میٹر
Download This Set