1 |
چارجز کے بہائو میں رکاوٹ کہلاتی ہے: |
ولاسٹی
گریویٹی
رزسٹنس
شنٹ
|
2 |
رزسٹنس ماپنے والے آلے کا نام ہے: |
ایمپئیر
وولٹ میٹر
رٹز
اوہم میٹر
|
3 |
اوہم کے قانون میںکونسٹنٹ رہتا ہے: |
کرنٹ
پوٹینشل ڈفرینس
رزسٹنس
چارج
|
4 |
جب الیکٹرونز پوزیٹو ٹرمینل پر پہنچتے ہیں، ان کی پوٹینشل انرجی ہو جاتی ہے: |
کم
زیادہ
برابر
ختم
|
5 |
پوٹینشل ڈفرینس ماپنے والا آلہ ہے: |
ایمپئیر
سوئچ
اوہم میٹر
وولٹ میٹر
|
6 |
پوٹینشل ڈفرینس کے یونٹ کی علامت ہے: |
V
I
W
C
|
7 |
پوٹینشل ڈفرینٹس کا یونٹ ہے: |
اوہم
فیراڈ
نیوٹن
وولٹ
|
8 |
کرنٹ کیسے بہتا ہے: |
زیادہ سے کم پوٹینشل کی طرف
کم سے زیادہ پوٹینشل کی طرف
دائیں سے بائیں
بائیں سے دائیں
|
9 |
کنڈکٹر میںآزاد الیکٹرونز کی موشن کہلاتی ہے: |
لی نئیر موشن
رینڈم موشن
سرکلر موشن
روٹیٹری موشن
|
10 |
وہ آلہ جو کرنٹ کی موجودگی کا پتہ دیتا ہے: |
ہائیڈرو میٹر
ہائیگرومیٹر
گیلوانو میٹر
ایمپئیر میٹر
|
11 |
کرنٹ کی علامت ہے: |
I
C
Q
K
|
12 |
انٹرنیٹ کا ایک بڑا استعمال تیز رفتار پیغام رسانی کہلاتا ہے: |
ای میل
موبائل فونز
ریڈیو
ٹیلی ویژن
|
13 |
ٹی وی کے ایریل کی فریکوئنسی ہوتی ہے: |
50 میٹر
100 میٹر
150 میٹر
200 میٹر
|
14 |
ریڈیو ویوز کی فریکوئنسی ہوتی ہے: |
5 کلو ہرٹز-108 کلو ہرٹز تک
6 کلو ہرٹز-108 ہرٹز تک
10 کلو ہرٹز-108 ہرٹز تک
11 کلو ہرٹز-108 ہرٹز تک
|
15 |
انگریزی کے ہندسہ 8 کو کتنے ٹکڑوں میں تقسیم کیا جاتا ہے؟ |
چھے
سات
آٹھ
نو
|