More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 10th Class Urdu Medium Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کسی سرکٹ میں پوٹینشل ڈفرینس معلوم کرنے کا آلہ ہے:
Choose an answer
گیلوانومیٹر
ایم میٹر
وولٹ میٹر
ملٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک نیوٹرل پارٹیکل ہے:
Choose an answer
الیکٹرون
پروٹون
نیوٹرون
الفاپارٹیکل
Previous
Skip
Next
Question # 3
الیکٹریکل انرجی کا یونٹ ہے:
Choose an answer
واٹ آور
کلو واٹ آور
واٹ
کلو آور
Previous
Skip
Next
Question # 4
بجلی کا زمین کی گہرائی سے گرم پانی یا بھاپ کی شکل میںانرجی کا حصول کہلاتا ہے:
Choose an answer
ٹائیڈل پاور
سولر پاور
جیوتھرمل پاور
ہائیڈروالیکٹرک پاور
Previous
Skip
Next
Question # 5
سمندری لہروں کی انرجی کہلاتی ہے:
Choose an answer
جیوتھرمل انرجی
ٹائڈل انرجی
ونڈ انرجی
سولر انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 6
الیکٹرک چارج سٹور کرنے والا آلہ ہے:
Choose an answer
فیوز
سوئچ
رزسٹر
کپیسٹر
Previous
Skip
Next
Question # 7
کون سی پولیوشن ماحول پر زیادہ اثر انداز نہیں ہوتی:
Choose an answer
آبی
معمولی تھرمل
تھرمل
زمینی
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہم انرجی کا تحفظ کر سکتے ہیں:
Choose an answer
ذاتی گاڑیوں کی تعداد بڑھا کر
گاڑیوں کی باڈیز بھاری بنا کر
پیدل چلنا بند کرکے
انرجی کے غیر ضروری استعمال سے پرہیز کرکے
Previous
Skip
Next
Question # 9
رزسٹنس کا SI یونٹ ہے:
Choose an answer
وولٹ
ایمپیئر
اوہم
فیرڈ
Previous
Skip
Next
Question # 10
کولمب چارج کو ظاہر کیا جاتا ہے:
Choose an answer
Q سے
q سے
R سے
C سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک برٹش تھرمل یونٹ ............... جول کے برابر ہے:
Choose an answer
1045
1055
1025
1020
Previous
Skip
Next
Back