More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 10th Class Urdu Medium Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بجلی کا زمین کی گہرائی سے گرم پانی یا بھاپ کی شکل میںانرجی کا حصول کہلاتا ہے:
Choose an answer
ٹائیڈل پاور
سولر پاور
جیوتھرمل پاور
ہائیڈروالیکٹرک پاور
Previous
Skip
Next
Question # 2
کس کے راستے میں سوئچز لگائے جاتے ہیں؟
Choose an answer
لائیووائر
نیوٹرل وائر
مثبت وائر
منفی وائر
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر ایک کنڈکٹر کے کسی کراس سیکشن سے 5.0 سیکنڈ 10 کولمب چارج گزرتا ہے تو کرنٹ ہوگا:
Choose an answer
2.5 A
2.2 A
2.1 A
2.0 A
Previous
Skip
Next
Question # 4
ٹرانسفارمر کی مدد سے اے-سی وولٹیج کوکیا جاسکتا ہے:
Choose an answer
نارمل
ختم
کم یا زیادہ
کم نہ زیادہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
چارج کا یونٹ ہے:
Choose an answer
کولمب
واٹ
وولٹ
ایمپئیر
Previous
Skip
Next
Question # 6
بہتے پانی کی کائنیٹک انرجی سے گھمائی جاتی ہیں:
Choose an answer
سولر سیلز
ونڈ مل
ٹربائین
نیوکلئیر ری ایکٹر
Previous
Skip
Next
Question # 7
رزسٹنس کا SI یونٹ ہے:
Choose an answer
وولٹ
ایمپیئر
اوہم
فیرڈ
Previous
Skip
Next
Question # 8
ملٹی میٹر سے پیمائش کرسکتے ہیں:
Choose an answer
رزسٹنس کی
کرنٹ کی
پوٹینشل ڈفرینس
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 9
آرگینک میٹریل اور ان کا فضلہ کہلاتا ہے:
Choose an answer
بائیوماس
بائیوگیس
بائیو نیوٹریٹس
بائیوتھرم
Previous
Skip
Next
Question # 10
بائیو ماس سے حاصل ہونے والا ایندھن ہوتا ہے:
Choose an answer
دو طرح کا
تین طرح کا
چار طرح کا
پانچ طرح کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
کس ملک میں گاڑیاںالکوحل پر چلتی ہیں:
Choose an answer
امریکہ
برازیل
چائنہ
جاپان
Previous
Skip
Next
Question # 12
چارچ کی وہ مقدار جو ایک سیکنڈ میں کسی کراس سیکشنل سے گزرتی ہے:
Choose an answer
الیکٹرک کرنٹ
کنوینشنل کرنٹ
منفی کرنٹ
مثبت کرنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 13
چارجز کا بہائو کہلاتا ہے:
Choose an answer
وولٹ
کرنٹ
ٹمپریچر
کولمب
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایمپئیر کس کی پیمائش کرتا ہے:
Choose an answer
کرنٹ
پوٹینشل ڈفرینس
رزسٹنس
برقی سکونی
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایسا ڈیوائس جو سرکٹ میں ایک مقررہ حد تک کرنٹ گزرنے دیتا ہے:
Choose an answer
سوئج
سرکٹ بریکر
رزسٹر
فیوز
Previous
Skip
Next
Question # 16
چرنوبل ری ایکٹر واقع تھا:
Choose an answer
امریکہ
روس
چین
پاکستان
Previous
Skip
Next
Back