More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 10th Class Urdu Medium Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
انرجی نہ تو پیدا ہوتی ہے اور نہ ہی ضائع ہوتی ہے: کہلاتا ہے:
Choose an answer
انرجی کی طلب
کنزرویشن آف انرجی کا قانون
انرجی کا باہم تبادلہ
انرجی کا تحفظ
Previous
Skip
Next
Question # 2
نروس سسٹم انرجی استعمال کرتا ہے:
Choose an answer
الیکٹروکیمیکل انرجی
فوڈانرجی
نیوکلیئر انرجی
ایٹمی انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 3
حرکت کی وجہ سے موجود انرجی کہلاتی ہے:
Choose an answer
پوٹینشل انرجی
کائی نیٹک انرجی
نیوکلئیر انرجی
کیمیکل انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 4
انرجی کا یونٹ ہے:
Choose an answer
نیوٹن
میٹر
جول
سیکنڈ
Previous
Skip
Next
Question # 5
انڈسٹریز میں کل انرجی کے ذرائع خرچ ہوتے ہیں:
Choose an answer
10%
20%
50%
70%
Previous
Skip
Next
Question # 6
نیوکلئیس کے ٹوٹنے کا عمل کہلاتا ہے:
Choose an answer
فیوژن
ڈسٹرکشن
فشن
کمبی نیشن
Previous
Skip
Next
Question # 7
تھرمل پولیوشن کا سبب ہے:
Choose an answer
صرف گرین ہاؤس ایفیکٹ
صرف نیوکلیئرری ایکٹرز
صرف فوسل فیولز
ا، ج، دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 8
کرہ ہوائی کا وہ حصہ جہاں تمام جاندار رہتے ہیں سطح زمین سے بلند ہے:
Choose an answer
8 سے 20 کلو میٹر
8 سے 40 کلو میٹر
8 سے 30 کلو میٹر
2 سے 10 کلو میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 9
................... الیکٹریسٹی پیدا کرنے کا روایتی طریقہ نہیں ہے:
Choose an answer
سولر پاور
نیوکلئیر پاور
ہائیڈل پاور
تھرمل پاور
Previous
Skip
Next
Question # 10
نیوکلئیر انرجی کا ماخذ ہے:
Choose an answer
الیکٹران
پروٹون
نیوٹرون
نیوکلئیس
Previous
Skip
Next
Back