1 |
حرکت کی وجہ سے موجود انرجی کہلاتی ہے: |
پوٹینشل انرجی
کائی نیٹک انرجی
نیوکلئیر انرجی
کیمیکل انرجی
|
2 |
انرجی کی مختلف اقسام ہیں: |
کائی نیٹک انرجی
تینوں
کیمیکل انرجی
حرارتی انرجی
|
3 |
ورک کا یونٹ ہے: |
نیوٹن
میٹر
جول
سیکنڈ
|
4 |
انرجی کا یونٹ ہے: |
نیوٹن
میٹر
جول
سیکنڈ
|
5 |
کام کرنے کی صلاحیت کو کہتے ہیں: |
انرجی
کام
پاور
فیول
|
6 |
کام کرنے کی صلاحیت کو کہتے ہیں: |
انرجی
کام
پاور
فیول
|
7 |
فورس اور فاصلہ کا حاصل جو فورس کی سمت میںہو کہلاتا ہے: |
انرجی
ورک
پاور
فیول
|
8 |
ورک کا SI یونٹ کہلاتا ہے: |
ایمپئیر
کیلوری
جول
ہارس پاور
|
9 |
ورک اور انرجی کا یونٹ کہلاتا ہے: |
وزن
لوڈ
جول
ہارس پاور
|
10 |
انرجی کی تبدیل ہوتی ہے: |
حالت
فریکوئنسی
شکل
سمت
|
11 |
نروس سسٹم انرجی استعمال کرتا ہے: |
الیکٹروکیمیکل انرجی
فوڈانرجی
نیوکلیئر انرجی
ایٹمی انرجی
|
12 |
نیوکلیئس تشکیل دینے کا عمل کہلاتا ہے: |
نیوکلیئر فیوژن
نیوکلیئرفشن
نیوکلیئرڈسڑکشن
نیوکیئرری کمبینیشن
|
13 |
نیوکلیئس کے ٹوٹنے کا عمل کہلاتا ہے: |
فیوژن
فشن
ڈسٹرکشن
ری کمبینیشن
|
14 |
کس میں گاڑیاں الکوحل سے چلتی ہیں؟ |
امریکہ میں
برازیل میں
چائنہ میں
جاپان میں
|
15 |
حرکت کرتے ہوئے جسم کے مخالف عمل کرنے والی قوت کا نام ہے: |
فرکشن
مخالف قوت
مخالف انرجی
فورس
|