More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 10th Class Urdu Medium Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ورک اور انرجی کا یونٹ کہلاتا ہے:
Choose an answer
وزن
لوڈ
جول
ہارس پاور
Previous
Skip
Next
Question # 2
سولر انرجی کا ذریعہ ہے:
Choose an answer
سٹیلائٹ
چاند
سورج
زمین
Previous
Skip
Next
Question # 3
نیوکلئیر انرجی کا ماخذ ہے:
Choose an answer
الیکٹران
پروٹون
نیوٹرون
نیوکلئیس
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس میں گاڑیاں الکوحل سے چلتی ہیں؟
Choose an answer
امریکہ میں
برازیل میں
چائنہ میں
جاپان میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
نیوکلیئس تشکیل دینے کا عمل کہلاتا ہے:
Choose an answer
نیوکلیئر فیوژن
نیوکلیئرفشن
نیوکلیئرڈسڑکشن
نیوکیئرری کمبینیشن
Previous
Skip
Next
Question # 6
مالیکیولز کی حرکت کی وجہ سے پیدا ہونے والی انرجی ہے:
Choose an answer
حرارتی انرجی
کیمیکل انرجی
پوٹینشل انرجی
نیوکلئیر انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 7
بائیو ماس کے الکوحلک خمیر سے حاصل ہوتی ہے:
Choose an answer
میتھانل
ایتھانول
پروپانل
بیوٹانل
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاور کا ایس آئی یونٹ ہے:
Choose an answer
جول
اوہم
واٹ
ایمپیئر
Previous
Skip
Next
Question # 9
بہتے ہوئے پانی کی کائی نیٹک انرجی کو الیکٹریکل انرجی میں تبدیل کرنے کو کہتے ہیں:
Choose an answer
پاور سٹیشن
تھرمل پاور
ہاہیڈروالیکٹرک پاور
نیوکلیئر پاور
Previous
Skip
Next
Question # 10
کوئلہ، تیل اور قدرتی گیس کو کہا جاتا ہے:
Choose an answer
غیر فوسلز
فوسل فیولز
ٹربائنز
سرنگیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
سورج کی روشنی کو براہ راست الیکٹریسٹی میں تبدیل کرتے ہیں:
Choose an answer
سولر سیلز
ڈائیوڈ
ریکٹی فائر
ٹرانزسٹر
Previous
Skip
Next
Question # 12
کام کرنے کی صلاحیت کو کہتے ہیں:
Choose an answer
انرجی
کام
پاور
فیول
Previous
Skip
Next
Question # 13
فوسل فیولز میںذخیرہ انرجی ہے:
Choose an answer
نیوکلئیر انرجی
کائنیٹک انرجی
الیکٹریکل انرجی
کیمیکل پوٹینشل انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 14
پودوں کے پتے کس عمل کے ذریعے خوراک تیار کرتے ہیں:
Choose an answer
انرجی
فوٹوسنتھیسز
نیوکلئر فیوژن
نیوکلئیر فشن
Previous
Skip
Next
Question # 15
زمین کے گرد کرہ ہوائی پر عمودا پڑنے والی سولر انرجی کی مقدار ہے:
Choose an answer
1.2 کلو واٹ فی مربع میٹر
1.4 کلو واٹ فی مربع میٹر
1.6 کلو واٹ فی مربع میٹر
1.8 کلو واٹ فی مربع میٹر
Previous
Skip
Next
Back