General Math 10th Class Urdu Medium Unit 7 Online Test With Answers

image
image
image

General Math 10th Class Urdu Medium Unit 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مثلث کے اضلاع کے ناصفوں کا نقطہ تقاطع مثلث کا کہلاتا ہے محاصر مرکز محصور مرکز دائرہ وسطانیہ
2 وہ نقط جس پہ وسطانیے ملتے ہیں مثلث کا کہلاتا ہے مرکز مرکز عمود مرکز ثقل مرکز محصور
3 مثلث کے ارتفاع ایک نقط پر ملتے ہیں جو کہ کہلاتا ہے مرکز محصور مرکز ارتفاع عمود مرکز محاصر
4 وہ نقط جہاں مثلث کے تینوں زاویوں کے ناصف ملتے ہیں مثلث کا کہلاتا ہے محصور مرکز وسطانیہ محاصر مرکز ارتفاع
5 ہم مستوی کے ساتھ ایک خط جو دائرہ کو صرف ایک نقطہ پر قطع کرے خط مماس وسطانیہ ارتفاع خط عمود
6 مثلث کے راس سے مخالف ضلع پہ عمود کہلاتا ہے زاوی کا ناصف وسطانیہ ارتفاع خط عمود
7 مثلث کے ایک راس سے مخالف ضلع کے وسطی کو ملانے والا خط کہلاتا ہے زاویہ کا ناصف ارتفاع وسطانیہ ضلع کا ناصف
8 مثلث کے ارتفاع ہوتے ہیں ایک نقطہ پہ مرتکز ہم خط غیر ہم نقطہ 5
9 مثلث کے وسطانیے ہوتے ہیں ایک نقطہ پہ مرتکز ہم خط غیر ہم نقطہ 4
10 ایک ہی خط پر واقع نقاط کہلاتے ہیں ہم خط نقاط غیر ہم خط نقاط مساوی منطبق
11 کسی مثلث کئے اضلا ع کے ناصفوں کی تعداد ہوتی ہے 1 2 3 4
12 مثلث کے زاویوں کے ناصف ہوتے ہیں‌ 1 2 3 4
13 ایک مثلث میں ارتفاع ہوتے ہیں 1 2 3 4
14 ایک مثلث میں وسطانیوں کی تعداد ہوتی ہے 1 2 3 4
Download This Set