More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Math 10th Class Urdu Medium Unit 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مثلث کے ایک راس سے مخالف ضلع کے وسطی کو ملانے والا خط کہلاتا ہے
Choose an answer
زاویہ کا ناصف
ارتفاع
وسطانیہ
ضلع کا ناصف
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہم مستوی کے ساتھ ایک خط جو دائرہ کو صرف ایک نقطہ پر قطع کرے
Choose an answer
خط مماس
وسطانیہ
ارتفاع
خط عمود
Previous
Skip
Next
Question # 3
متوازی الاضلاع کےمخالف اضلاع ہوتے ہیں
Choose an answer
برابر
غیر مساوی
کوئی نہیں
مساوی
Previous
Skip
Next
Question # 4
مساوی رداس یا قطر والے دائرے کو کہتے ہیں.
Choose an answer
ہم مرکز دائرے
نصف دائرے
متماثل دائرے
ہم دائرے نقاط
Previous
Skip
Next
Question # 5
قائمہ زاویہ برابر ہوتے ہیں
Choose an answer
90°
150°
210°
270°
Previous
Skip
Next
Question # 6
وہ نقط جس پہ وسطانیے ملتے ہیں مثلث کا کہلاتا ہے
Choose an answer
مرکز
مرکز عمود
مرکز ثقل
مرکز محصور
Previous
Skip
Next
Question # 7
دائرہ کے ساتھ ہم سطح ایسا خط جو دائرہ کو صرف نقطہ پر کاٹتا ہے کہلاتا ہے
Choose an answer
دائرہ کا مماس
دائرہ کا رداس
دائرہ کا قطعہ
قطعہ خط
Previous
Skip
Next
Question # 8
زاویہ مستقیم کا درجہ ہوتا ہے.
Choose an answer
90 ڈگری
180 ڈگری
270 ڈگری
360 ڈگری
Previous
Skip
Next
Question # 9
مثلث کے راس سے مخالف ضلع پہ عمود کہلاتا ہے
Choose an answer
زاوی کا ناصف
وسطانیہ
ارتفاع
خط عمود
Previous
Skip
Next
Question # 10
وہ نقط جہاں مثلث کے تینوں زاویوں کے ناصف ملتے ہیں مثلث کا کہلاتا ہے
Choose an answer
محصور مرکز
وسطانیہ
محاصر مرکز
ارتفاع
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک مثلث جس کا کوئی بھی ضلع برابر نہ ہو.
Choose an answer
متساوی الساقین
مساوی الاضلاع
مختلف آضلاع
قآئمتہ الزاویہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایسے دو زاوہے جن میں مشترک راس اور ایک بازو مشترک ہو کہلاتے ہیں.
Choose an answer
سپلیمنٹری زاویے
راسی زاویے
کمپلینٹری زاویے
متصلہ زاویے.
Previous
Skip
Next
Question # 13
کثیر الاضلاع جس کے چاروں ضلع مساوی ہوں کہلاتی ہے.
Choose an answer
کثیر الاضلاع
متوازی اضلاع
مربع
مستطیل
Previous
Skip
Next
Question # 14
نصف دائرے سے بڑی قوس کہلاتی ہے.
Choose an answer
قوس صغیرہ
وتر
قوس کبیرہ
قطر
Previous
Skip
Next
Question # 15
قوس کبیرہ اور وتر کے درمیانی حصہ کو کہتے ہیں
Choose an answer
قطعہ صغیرہ
قطعہ خط
قطعہ کبیرہ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back