General Math 10th Class Urdu Medium Unit 6 Online Test With Answers

image
image
image

General Math 10th Class Urdu Medium Unit 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دو قالب جمع کے لیے موزوں ہوتے ہیں. اگر وہ ہوں. مرتبہ 2 ضرب 2 مختلف مرتبہ والے ہم مرتبہ مرتبہ 3 ضرب 3
2 دو قالب جن کے مرتبے اور متناظر ارکان یکساں ہوں. مساوی قالب وتر قالب مربعی قالب غیر مساوی قالب
3 ایک ضربی زاتی قالب میں وتر کے ارکان ہوتے ہیں. 1 2 3 4
4 قطاروں اور کالموں کی تعداد کسی قالب میں اس کے .... کو ظاہر کرتی ہے. مرتبہ قطاریں کالم مقطع
5 قالب میں صرف ایک قطار ہو. قطاری قالب قالمی قالب ضربی زاتی قالب سکیلر قالب
6 مربعی قالب میں قطاروں اورکالموں کی تعداد ہوتی ہے. 2 ضرب 3 3 ضرب 2 2 ضرب ا یکساں
7 قالبوں کا تصور --------------------- نے دیا. آرتھر کیلے برگز الخوارزی جان نیپرا
8 اگرdet A = 0 ہوتو یہ ہے نادر قالب غیر نادر قالب a اورb دونوں کوئی نہیں
9 AI=AI=__________ A I AB کوئی نہیں‌
10 ایسا سکیلر قلب جس کے وتر میں ہر رکن 1ہو کہلاتا ہے صفری قالب وتری قالب سکیلر قالب ضربی ذاتی قالب
11 مشہور ریاضی دان آرتھر کیلے نے کب قالب کا تصور متعارف کروایا؟ 1857 1957 1757 1657
12 p=|3|کا مرتبہ لکھیے 1x1 1x2 2x2 1x0
13 اگر دو زاویے مساوی زاویوں کے سپلیمنٹ ہوں تو وہ آپس میں بھی ہوتے ہیں‌ مساوی غیر مساوی متوازی غیر متوازی
14 زاہیہ دو ایسی شعاعوں کا اتصال (یونین) ہوتا ہے جس کا نقط آغاز ....... ہو مشترک غیر مشترک مساوی غیر مساوی
15 مساوی زاویوں کی مقدار ہوتی ہیں غیر مساوی مساوی نابرابر برابر
Download This Set