General Math 10th Class Urdu Medium Unit 4 Online Test With Answers

image
image
image

General Math 10th Class Urdu Medium Unit 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 |x-3|=5کا حل سیٹ ہے {8,-2} {-8,-2} {8,2} {-8,2}
2 علامت≤ ظاہر کرتی ہے سے چھوٹاہے سے بڑا یابرابر ہے سے چھوٹا یا برابر ہے کے برابرہے
3 علامت≥ ظاہر کرتی ہے سے بڑا ہے سےبڑا یا برابر ہوتا ہے سے چھوٹا ہے یا برابر کے برابر ہے
4 ہرx عدد کی مطلق قمیت کو ظاہر کیا جاتاہے x x- 0 |x|
5 وہ قیمت جو کسی مساوات کو درست ثابت کر، کہلاتی ہے مساوات غیرمساوات حل مستقل
6 مساوات جو ax+b=0اورa≠0 کی صورت میں لکھی جاسکتی ہے جبکہb,a مستقل مقداریں اورx متغیر ہو کہلاتی ہے خطی مساوات غیر مساوات حل مستقل
7 lx -1l= 4 کا حل سیٹ ہے {5,3} {5,3-} {-5,-3} {5,-3}
8 2x^2 = 3x کی تجزی ہے x(2x-3) 2x2-3x 0
9 (x-2)^2 = 4 کا حل سیٹ ہے {-6,-2} {-6,2} {0,4}
10 x2 + 2x +1 = 0 کا حل سیٹ ہے کوئی نہیں‌ {0} {-1} {-1,-1}
11 x4 -16 کی تجزی ہے (x-2)2 (x-2)(x+2)(x2+4) (x-2)(x+2)(x+4) (x-2)(x+2)
12 x2 - 5x + 6 =0کا حل سیٹ ہے {-2,-3} {2,3} {2} {3}
13 دودرجی مساوات کو حل کرنے کے طریقے ہیں 4 3 2 1
14 ایک متغیر خطی مساوات کا درجہ ہوتا ہے 3 0 1 2
15 دودرجی مساوات کا درجہ ہوتا ہے 3 0 1 2
Download This Set