1 |
مقادیر ضرب کی جاسکتی ہے. اگر وہ ہوں. |
یکساں درجہ کی
دودر جی
مختلف درجوں کی
درجہ این کی
|
2 |
ایک غیر ناطق عدد جس میں جذر کی علامت ہو کہلات ہے. |
مخلوط مقادیراصم
مقادیراصم
ناطق عدد
قدرتی عدد
|
3 |
مقادیراصم 4√3 کا درجہ کیا ہے؟ |
3÷1
2÷1
2
3
|
4 |
________=3x+12y |
3(x+4y)
4(x+3y)
x-y
x(x-y)
|
5 |
ایکp/q کی شکل کا عدد جس میںq≠0 اورp,q∈zہو کہلاتا ہے |
ناطق عدد
ناطق جملہ
مخلوط مقدار اصم
مقداراصم
|
6 |
الجبری جملہ کی اقسام ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
7 |
مقادیر اصم کو ضرب دی جاسکتی ہے اگر وہ ہوں |
یکساں درجہ کی
دورجی
مختلف درجوں کی
درجہ nکی
|
8 |
a3+3ab(a+b)+b3=? |
(a-b)3
(a+b)3
a3-b3
a3+b3
|
9 |
(a+b)(a2-ab+b2)=? |
(a-b)3
(a+b)3
a3-b3
a3+b3
|
10 |
(a-b)(a2+ab+b2)=? |
(a-b)3
(a+b)3
a3-b3
a3+b3
|
11 |
(a+b)2+(a-b)2=? |
-4ab
4ab
a2+b2
2(a2+b2)
|
12 |
(a+b)2-(a-b)2=? |
2(a2+b2)
4ab
-4ab
a2+b2
|
13 |
ناطق جملے طرح کے ہوتے ہیں |
ایک
تین
دو
چار
|
14 |
دو رقمی کا نجوگیٹ ایک دوسرے کے جزوصربی کہلاتے ہیں |
ناطق جملہ
ناطق ساز
غیر ناطق ساز
|
15 |
مقاد یراصم کو ضرب دی جاسکتی ہے اگر وہ ہوں |
یکساں درجہ
دودرجی
مختلف درجوں کی
درجہ n کی
|