1 |
طلبہ کے مسائل و مشکلات عام طعر پر جتنی اقسام کے ہوتے ہیں. |
ایک
تین
پانچ
سات
|
2 |
کسی بھی مسئلہ کا شکار فرد کہلاتا ہے. |
مشار
منشور
مشیر
مشہور
|
3 |
کسی بھی مسئلہ کا شکار فرد کہلاتا ہے. |
مشار
منشور
مشیر
مشہور
|
4 |
تعلیم کے جدید مفہوم کے مطابق اس بات کی ضرورت محسوس کی گئی ہے کہ معلم یہ فریضہ بھی سر انجام دے. |
ٹیوشن
رہنمائی
مشاورت
مارپیٹ
|
5 |
تعلیم کے اس مفہوم کے مطابق رہنمائی کے تصور میں وسعت پیدا ہوگئی ہے. |
قدیم
جدید
قدیم اور جدید
کوئی نہیں.
|
6 |
کسی مضمون میں فیل ہونے کی صورت میں بچے کو ضرورت پڑتی ہے. |
تعلیم کی
نیوشن کی
رہنمائی اور مشاورت کی
مارپیٹ کی
|
7 |
بچے کا جذباتی اضطراب اس کی ان کیفیات کو بھی متاثر کرتا ہے. |
معاشی
معاشرتی
زہنی
سیاسی
|
8 |
اس مقصد کے لیے ہر فرد کوئی نہ کوئی شعبہ اختیار کرتا ہے. |
لڑنا
وقت گزارنا
روزی کمانا
گپیں لگانا
|
9 |
مشاورت کے عمل مین جسے مدد فراہم کی جاتی ہے اسے کہتے ہیں. |
منشور
مشیر
مشار
مشہور
|
10 |
رہنمائی طالب علم کو ان عادات کے خآتمے کے قابل بناتی ہے. |
اچھی
مثبت
منفی
منفی اور مثبت
|