Education 10th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Education 10th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 یہ عمل طلبہ کو مسائل کے بھنور سے نکال دیتا ہے. رہنمائی تفریح مشاورت امتحان
2 اس کے بغیر معاشرہ قطعا وجود میں نہیں آسکتا. ریاست حکومت افراد دولت
3 عام طور پر صرف یہی شخصیت بچوں میں چڑا چڑآ پن ختم کرسکتی ہے. ماں باپ استاد دوست
4 خاندانی جھگڑے بچوں میں اس رویے کو پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں. مثبت منفی مثبت اور منفی کوئی نہیں.
5 بعض طلبہ باوجود کوشش کے اس مضمون میں فیل ہوجاتے ہیں. اردو ریاضی انگریزی مطالعہ پاکستان
6 نئی نسل کی تربیت کا پابند ہوتا ہے. مدرسہ استاد باپ معاشرہ
7 اس عمل سے طالب علم کو اس بات کا فہم حاصل ہوتا ہے کہ زندگی میں کامیابیاں حاصل کرنا ممکن ہے. تعلیم و تدریس رہنمائی مشاورت رہنمائی اور مشاورت
8 رہنمائی کے زریعے بچوں کو اس کا شعور حاصل ہوتا ہے. نیکی برائی حب الوطنی مقصد حیات
9 مضامین کے انتخاب میں طلبہ کو یہ عمل مدد فراہم کرتا ہے. تعلیم و تدریس رہنمائی مشاورت رہنمائی اور مشاورت
10 بعض اوقات چند بچے اپنی کچھ زاتی مجبوریوں اور معذوریوں کی وجہ سے عموما جتنے مضامین میں دوسروں سے پیچھے رہ جاتے ہیں. ایک یا دو تین یا چار پانچ یا چھ سات یا آٹھ
Download This Set