Education 10th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Education 10th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دو افراد کے درمیان ایسی گفتگو جس میں ایک فرد دوسرے سے مدد حاصل کرے کہلاتی ہے. تعلیم و تدریس رہنمائی مشاورت رہنمائی اور مشاورت
2 رہنمائی سے بچوں میں اجاگر ہوتی ہے. مہارتیں قابلیت ہنر صلاحتیں
3 مشیر سے مراد ہے جو فرد مشورہ لیتا ہے جائزہ لیتا ہے مشورہ دیتا ہے سیکھتا ہے
4 رہنمائی کا ایک شعبہ ہے. استاد ہم جماعت مشاورت ان میں سے کوئی نہیں.
5 ایک ایسا عمل جس میں کسی فرد کو اس کی الجھن کو سلجھانے میں مدد کی جائے اور بالمشافہ گفتگو بھی شامل ہوکر کہلاتا ہے. رہنمائی نشاندہی مشاورت کوئی نہیں.
6 اس عمل سے بچوں کی بہت سی صلاحیتوں کو اجاگر کیا جاسکتا ہے. تعلم مشاورت ہم نصابی سرگرمیاں رہنمائی
7 ماہرین کے خیال میں ایک کلاس میں اتنے طلبہ بیتھنے چاہییں 15 20 25 30
8 تدریسی عمل میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتا ہے. سکول طالب علم نصاب استاد
9 بچوں کے سب سے زیادہ اہم مسائل ہیں. ًمعاشرتی مسائل معاشی مسائل تعلیمی و تدریسی مسائل سیاسی مسائل
10 یہ عمل بچوں کے نفسیاتی مسائل میں آب حیات کا کردار ادا کرتا ہے. رہنمائی تفریح مشاورت امتحان
Download This Set