1 |
جسمانی ترقی اور نشوونما کے لیے سرگرمیوں کا انتظام کرنا مناسب رہے گا. |
کسی پارک میں
کھیل کے میدان میں
گھر میں
کسی تفریحی مقام پر
|
2 |
پیشوں کے بارے میں معلومات حاسل کرنا کون سی سرگرمی ہے. |
نصابی
غیر نصابی
ہم نصابی
معاشی
|
3 |
ان کی وجہ سے طلبہ جسمانی توانائیوں کا بہتر استعمال سیکھ جاتے ہیں. |
سرگرمیاں
نصابی سرگرمیاں
ہم نصابی سرگرمیاں
تدریسی سرگرمیاں
|
4 |
سکول میں موسیقی کے پروگرام منعقد کرنے پر لوگ کیوں اعتراض کرتے ہیں. |
فضول خرچی ہے
اسلام کے منافی ہے.
بے مقصد ہے
وقت ضائع ہے.
|
5 |
ہم نصابی سرگرمیوں سے بچے سیکھ جاتے ہیں. |
طریفک کو کنٹرول کرنا
جذبات کو کنٹرول کرنا
لڑنا
صلح کرنا
|
6 |
استاد صاحب کو بزم ادب یا دوسری کسی تقریب میں اظہار خیال کرنا چاہیے. |
سب سے پہلے
سب سے آخر
درمیان میں
کوئی ضرورت نہیں.
|
7 |
اسے بھی بزم ادب میں شامل کیا جاسکتا ہے. |
تعلیمی سیر
جشن بہاراں
ہیت بازی
الوداعی پارٹی
|
8 |
بزم ادب کے لیے ضروری ہے کہ کم از کم اتنا عرصہ پہلے پروگرام کو ترتیب دیا جائے. |
ایک دن
ایک ماہ
ایک ہفتہ
ایک سال
|
9 |
بچوں کا فری ماحول میں اپنے استاد کے ساتھ کچھ وقت گزارنا کہلاتا ہے. |
تعلیمی سیر
جشن بہاراں
بزم ادب
الوادعی پارٹی
|
10 |
ہم نصابی سرگرمیوں کو منظم کرنا اس کی زمہ داری ہوتی ہے. |
مدرسہ
حکومت
طلبہ
والدین کی تنظیم
|