1 |
ہم نصابی سرگرمی ہے. |
امتحان
تقریر
تعلیمی سیر
تحریر
|
2 |
مدرسہ نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ فراہم کرتا ہے. |
عدد
ہدایات
ہم نصابی سرگرمیاں
ان سے کوئی نہیں.
|
3 |
مدرسہ میں موجود انسانی وسائل میں شامل ہیں. |
والدین
دوست
اساتذہ
ان میں سے کوئی نہیں.
|
4 |
کمرہ جماعت میں انتظام ممکن نہیں. |
جسمانی نشوونما
جذباتی نشوونما
ذہنی نشوونما
معاشرتی نشوونما
|
5 |
بزم ادب ہے. |
ہم نصابی سرگرمی
نصابی سرگرمی
تدریسی سرگرمی
غیر نصابی سرگرمی
|
6 |
طلبہ کے مشاغل میں ہیں. |
تقریری مقابلے
مضمون نویسی
ہاکی
ٹکٹیں جمع کرنا
|
7 |
مدرسے کی ایک اہم ضرورت ہے. |
نصاب
کھیل کا میدان
گھر جیسا ماحول
ٹرانسپورٹ کی سہولت
|
8 |
اس سرگرمی کو بھی بزم ادب میں شامل کیا جاسکتا ہے. |
لڑائی جھگڑا
سیاسی سرگرمیاں
تلاوت قرآن مجید بمعہ ترجمہ
تعلیمی سیر
|
9 |
اس سرگرمی کے لیے اپنی اپنی جماعت کا کمرہ مناسب رہے گا. |
کرکٹ میچ
تعلیمی سیر
بزم ادب
تقریری مقابلہ
|
10 |
جسمانی ترقی اور نشوونما کے لیے سرگرمیوں کا انتظام کرنا مناسب رہے گا. |
کسی پارک میں
کھیل کے میدان میں
گھر میں
کسی تفریحی مقام پر
|