1 |
ارتقاء نصاب ایک عمل ہے. |
عارضی
مستقل
مسلسل
غیر یقینی
|
2 |
تدریسی مواد کو طلبہ تک منتقل کرنے کا اہم ترین عنصر ہیں. |
ًمعلم
متعلم
اساتذہ کرام
سکول
|
3 |
نصاب کی عمارت اس کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتی |
معلم
مقاصد
طلباء
استاد
|
4 |
جدید نصاب میں اس کو مرکزی حیثیت حاصل ہے. |
معلم
بچہ
استاد
نصاب
|
5 |
تدریسی مواد اور تدریسی طریقہ دونوں ہیں. |
متضاد الفاظ
مترادف الفاظ
لازم و ملزوم
بے معنی الفاظ
|
6 |
تعلیمی انتظامات فراہم کرتا ہے. |
سکول
استاد
معاشرہ
طالب علم
|
7 |
نظام تعلیم میں نصاب کو حیثیت حاصل ہے. |
بنیادی
ابتدائی
اختتامی
اساسی
|
8 |
اس بات کی نشان دہی کرتا ہے کہ تدریس کے نتیجے میں طلبا کو کس درجہ کا تعلم حاصل ہوگا. |
نصاب
سکول
استاد
تعلیم نظام
|
9 |
تدریس کی تاثیر جانچنے کے لیے لیا جاتا ہے. |
پیپر فنڈ
تعلیمی بجٹ
ٹیسٹ پیپر
جائزہ
|
10 |
مدرسہ ایک چھوٹا سا ہے. |
ادارہ
کالج
معاشرہ
نصاب
|