1 |
نصاب کے اختتام پر طلبہ کی کامیابی کی جانچ کے لے جو جائزہ لیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں. |
جزوی جائزہ
کلی جائزہ
مکمل جائزہ
نصابی جائزہ
|
2 |
نصاب کا آخری مرحلہ ہے. |
نصابی جائزہ
ہم نصابی جائزہ
پرچہ سوالات کی تیاری
رزلٹ بنانا
|
3 |
اس جائزے میں طلبہ کے تعلم کا جائزہ لیا جاتا ہے. |
غیر نصابی جائزہ
اکتسابی جائزہ
نصابی جائزہ
ہم نصابی جائزہ
|
4 |
تدریسی مواد کے انتخاب کے بعد تیار کی جاتی ہے. |
کاپیاں
کتابیں
پرکیٹکل کی کاپیاں
ہم نصابی سرگرمیاں
|
5 |
پرانے زمانے میں نصاب کا تصور تھا. |
محدود
بڑا محدود
وسیع
بہت وسیع
|
6 |
طلبہ کی کردار سازی میں سب سے اہم کردار ادا کرتا ہے. |
نصاب
مقاصد نصاب
استاد
معاشرہ
|
7 |
تدریسی مواد کو اس سے تشبیہ دی جاتی ہے. |
معاشرہ
عمارت
شاہراہ
جسم
|
8 |
اس کا تعلق ہنر کے اکتساب سے ہوتا ہے. |
تاثراتی پہلو
وقوفی پہلو
مہارتی پہلو
مقناطیسی پہلو
|
9 |
اس کا تعلق معلومات اور علم سے ہوتا ہے. |
تاثراتی پہلو
وقوفی پہلو
قیاسی پہلو
مہارتی پہلو
|
10 |
اس کا تعلق عادات اور رویوں کی تشکیل سے ہوتا ہے. |
قیاسی پہلو
مہارتی پہلو
وقوفی پہلو
تاثراتی پہلو
|