1 |
تدریسی مواد کے انتخاب کے بعد تیار کی جاتی ہے. |
کاپیاں
کتابیں
پریکٹکل کی کاپیاں
ہم نصابی سرگرمیاں
|
2 |
طلبہ کی کردار سازی میں سب سے اہم کردار ادا کرتا ہے. |
نصاب
مقاصد نصاب
استاد
معاشرہ
|
3 |
وقوفی ، تاثراتی اور مہارتی پہلوؤں مں جانچنے جاتے ہیں. |
نتائج
حقائق
تصورات
مقاصد تعلیم
|
4 |
نصاب کے زریعے طلباء کی تربیت ہوتی ہے. |
ذہنی
جسمانی
جذباتی
لسانی
|
5 |
سماجی اقدار کونسل در کونسل منتقل کرتا ہے. |
استاد
گھر
سکول
شعبہ نصابیات
|
6 |
مقاصد کے مطابق تعین کیا جاتا ہے. |
کتابوں کا
امتحانات کا
تدریسی مواد کا
ان میں سے کوئی نہیں.
|
7 |
وقوفی انداد کا تعلق ہے |
عادات اور رویوں سے
معلومات اور علم سے
سکول سے
جائزہ سے
|
8 |
ٹیکسٹ بک بورد فراہم کرتا ہے. |
فرنیچر
تختہ سیاہ
کتابیں
ڈرافٹ
|
9 |
مضامین کی روشنی میں کس کا انتخاب کیا جاتا ہے. |
مقاصد
تدریسی مواد
جائزہ
تدریس
|
10 |
نصابی ڈرافٹ کو حتمی شکل دیتا ہے. |
سیکریڑی ایجوکیشن
وزیر تعلیم
قومی نصابی کمیٹی
ٹیکسٹ بک بورڈ
|