1 |
ملکی سلامتی اور فلاح و بہبود کے لیے سب سے بڑا خطرہ ے. |
زلزلہ
ناخواندگی
بے روزگاری
دہشت گردی
|
2 |
حکومت اور پرائیوٹ ادارے ہر جگہ اس کی تعلیم کا بندوبست کررہے ہیں. |
اکاؤنٹنگ
تیراکی
ڈرائیونگ
کمپیوٹر
|
3 |
ہر ملک کے نظام تعلیم میں اسے مرکزی حیثیت حاصل ہے. |
سکول
نصاب
نظام تعلیم
استاد
|
4 |
یہ خاتون گھریلو کاج اور اپنے بچوں کی نشوونما بہت اچھے طریقے سے انجام دے سکتی ہے. |
شہری
دیہاتی
ملازمت پیشہ
پڑھی لکھی
|
5 |
خواتین اس مضمون کی تعلیم کی بدولت گھریلو بجٹ کو بہتر انداز میں چلاسکتی ہے. |
ریاضی
انگلش
ہوم اکنامکس
معاشیات
|
6 |
پاکستان میں عام طور پر زمینوں سے پیداوار حاصل ہوتی ہے. |
زیادہ
کم
بہت کم
بہت زیادہ
|
7 |
اعلی تعلیم کی بین الاقوامی معیار پر لانے کے لیے اس شعبہ میں وسعت کی ضرورت ہے. |
تدوین
تحقیق
تحریر
تقریر
|
8 |
کمرہ جماعت کے اندر موثر تعلیم کے لیے استعمال ہوتا ہے. |
تٌختہ سیاہ
کمپیوٹر
ڈنڈا
چارٹ
|
9 |
پاکستان میں بے روزگاری کے خاتمہ کے لیے یہ تعلیم انتہائی معاون ثابت ہوسکتی ہے. |
قانون کی تعلیم
میڈیکل کی تعلیم
طب کی تعلیم
طبی اور پیشہ ورانہ تعلیم
|
10 |
پوسٹ گریجویٹ کی تعلیم کے لیے عرصہ ور کا ہوتا ہے. |
چھ ماہ
ایک سال
دوسال
چار سال
|