Education 10th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Education 10th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ملکی سلامتی اور فلاح بہبود کے لیے سب سے بڑا خطرہ ے. ںاخواندگی دہشت گردی ماحؤلیاتی آلودگی آبادی میں اضافہ
2 بے روزگاری کے خاتمہ کے لیے اس تعلیم کو بہتر بنانا ہوگا. ابتدائی تعلیم ثانوی تعلیم اعلی ثانوی تعلیم طبی اور پیشہ ورانہ تعلیم
3 پاکستان میں انجینرنگ کی ڈگری کے حصول کے لیے عرصدہ درکار ہوتا ہے. ایک سال دو سال تین سال چار سال
4 تعلیم کو عام طعر پر جتنے شعبوں میں تقسیم کیا جاتا ہے. ایک دو تین چار
5 اس عمل کو جاری رکھنا بھی قومی پالیسی کا ایک نمایاں مقصد ہے. مفت کتابوں کی فراہمی مفت تعلیم تدوین نصاب اساتذہ کی تربیت
6 اس میں کسی بھی ملک کی ترقی کا راز پوشیدہ ہوتا ہے. نظام حکومت نظام تعلیم نظام عدل نظام انہظام
7 تربیت یافتہ اساتذہ کے لیے تشکیل دینے کی ضرورت ہے. سٹینڈنگ کمیٹی قائمہ کمیٹی موثر ڈھانچہ اساتذہ کی قومی اسمبلی
8 ان اداروں میں ابتدائی تعلیم سے اعلی مدراج تک تعلیم تک مفت ہے. سکول کالج یونیورسٹی مدارس
9 ثانوی تعلیم کا مرحلہ ہوتا ہے. دو سال چار سال چھ سال آٹھ سال
10 پہلی سے آٹھویں تعلیم تک کو کہا جاتا ہے. ایلمنٹری سیکنڈری ہائیر سیکنڈری ثانوی
Download This Set