1 |
ثانوی تعلیم کا مرحلہ ہوتا ہے. |
دو سال
چار سال
چھ سال
آٹھ سال
|
2 |
پوسٹ گریجویٹ کی تعلیم کا عرصہ ہوتا ہے. |
چھ ماہ
ایک سال
ڈیڑھ سال
دو سال
|
3 |
نظام تعلیم کے قیام کے سلسلے میں کس کو اساسی حیثیت حاصل ہے. |
اساتذہ
والدین
طلبہ
نصاب
|
4 |
ٹیکسٹ بک بورڈ فراہم کرتا ہے. |
فرنیچر
تختہ سیاہ
کتابیں
ڈرافٹ
|
5 |
قانون کی تعلیم کے اداروں میں طلبہ کو داخلہ دیا جاتا ہے. |
میٹرک کے بعد
ایف اے کے بعد
گریجویشن کے بعد
پوسٹ گریجویٹ کے بعد
|
6 |
پاکستان میں تقریبا شرح خواندگی ہے. |
54 فی صد
64 فی صد
74 فی صد
84 فی صد
|
7 |
انجینرنگ کی تعلیم دورانیہ ہے. |
تین سال
چار سال
پانچ سال
چھ سال
|
8 |
تعلیمی مقاصد کا تعین کون کرتا ہے. |
عوام
عدلیہ
حکومت
کوئی نہیں.
|
9 |
مرکزی حکومت تعلیمی مقاصد کا تعین کرتی ہے. |
ائین میں
پنج سالہ منصوبہ
قومی تعلیمی پالیسی میں
نصاب کے ڈارافٹ
|
10 |
پاکستان میں جج اور وکیل کے لیے ضروری ہوتا ہے. |
ایل ایل بی
ایم اے
ایم فل
ایل ایل ایم
|