More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 10 Class Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
.............. سے مراد ہے اس فنکشن کے کنٹرول ٹرانسفر کرنا ہے.
Choose an answer
فنکشن کال
اوپنگ فنکشن
فنکشن باڈی
کلوزنگ فکشن
Previous
Skip
Next
Question # 2
کونسا سٹیٹمنٹس کا سیٹ ہوتا ہے جنہں چلاکر فنکشن مخصوص کام سر انجام دیتا ہے.
Choose an answer
فنکشن کالنگ
فنکشن باڈی
اوپنگ فنکشن
کلوزنگ فنکشن
Previous
Skip
Next
Question # 3
جیسے ......... سے باقی فنکشنز کو کال کرسکتے ہیں ایسے ہی یوزر ڈیفائند فنکش سے دوسرے یوزر ڈیفائنڈ فنکشن کوبھی کال کرسکتے ہیں.
Choose an answer
main ( )
کال
ڈیفائن
آوٹ
Previous
Skip
Next
Question # 4
فنکشن کی ان پٹ اس فنکشن کا .......... کہلاتاہے.
Choose an answer
فنکشن
پروگرام
ریڈر
پیرامیٹرز
Previous
Skip
Next
Question # 5
وہ فنکشنز جو سی کی سٹینڈرڈ لائبریری میں موجود ہیں کہلاتے ہیں.
Choose an answer
بلٹ ان فنکشن
لائبریری فنکشن
سٹینڈرڈ فنکنشن
ان میں سے تمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
وہ والیو جو فنکشن کو پاس کی جاتی ہیں کہلاتی ہیں.
Choose an answer
والیو
ان پٹ
آؤٹ پٹ
آرگیومنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس مسئلہ کو حل کرنے کی کونسی اچھی حکمت عملی ہے.
Choose an answer
تقسیم کرنا
تقسیم کرنا اور فتح کرنا
سادہ پرابلم
پیچیدہ مسئلہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
فنکشن کو پاس کی گئی قیمتیں................ کہلاتی ہیں.
Choose an answer
بادیز
ریٹرن ٹاپئس
ارے
آرگومنٹس
Previous
Skip
Next
Question # 9
پروگرام جو فنکشنز خود ڈیفائن کرتا ہے کہلاتاہے.
Choose an answer
ماڈول
یوزر ڈیفائنڈ فنکشنز
روٹین
ورک
Previous
Skip
Next
Question # 10
پڑھے جانے کی صلاحیت کوڈ کو......... کرنے میں مدد دیتی ہے.
Choose an answer
سمجھنے
تبدیل کرنے
ڈی بکنگ کرنے
پہلے تین
Previous
Skip
Next
Question # 11
اگر کال کیے گئے فنکشن کی ڈیفینیشن کال کرنے والے فنکشن کی ڈیفینیشن سے پہلے آئے تو...... کال کرنے والے فنکشن کی ڈیفینیشن سے پہلے لکھنا ضروری نہیں ہے.
Choose an answer
کال
ریڈ
فنکشن
فنکشن سگنیچر
Previous
Skip
Next
Question # 12
اگر کال کیے گئے فنکشن کی ڈیفینیشن کال کرنے والے فنکشن کے بعد میں آئے تو کال کیے گئے ...... اس کال کرنے والے فنکشن سے پہلے لکھنا ضروری ہے.
Choose an answer
فنکشن سگنیچر
کال
ریڈ
فنکشن
Previous
Skip
Next
Back