Computer Science 10 Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Computer Science 10 Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 فنکشن کی............ اس قیمت کی ڈیٹا ٹائپ ہوتی ہے جو فنکشن ریٹرن کرتا ہے. ریٹرن ٹائپ ان پٹ آؤٹ پٹ والیو
2 کون سا فنکشن ان پٹ اور آوٹ پٹ کی وضاحت کرتا ہے. کالنگ فنکشن سگنیچر روٹین ورک
3 ان میں سے کون سے فنکشنز استعمال کرنے کے فوائد ہیں. کوڈ کو دوبارہ استعمال کرنا کاموں کو الگ کرنا کوڈ کو پڑھنے کے قابل بنانا ان میں سے تمام
4 پروگرام جو فنکشنز خود ڈیفائن کرتا ہے کہلاتاہے. ماڈول یوزر ڈیفائنڈ فنکشنز روٹین ورک
5 کونسا سٹیٹمنٹس کا ایک بلاک ہے جو ایک خاص کام انجام دیتاہے. پروگرام روٹین بلاک فنکشن
6 .............. سے مراد کوڈ ایک اور فنکشن میں ٹرانسفر کرنا ہے. کالنگ ڈیفائنگ ری- رئٹنگ انکلوزنگ
7 پڑھے جانے کی صلاحیت کوڈ کو......... کرنے میں مدد دیتی ہے. سمجھنے تبدیل کرنے ڈی بکنگ کرنے پہلے تین
8 اگر فنکشن باڈی میں تین ریٹرن سٹیٹمنٹس ہوں تو ان سے ......... چلیں گے. ایک دو تین چار
9 فنکشنز کو استعمال کرنے کے فوائد ............... ہیں. ُپڑھے جانے کی صلاحیت بار بار استعمال ڈیبکنگ کی آسانی پہلے تینوں
10 فنکشن کو پاس کی گئی قیمتیں................ کہلاتی ہیں. بادیز ریٹرن ٹاپئس ارے آرگومنٹس
11 سی سٹینڈرد لائبریری مین موجود فنکشنز............ کہلاتے ہیں. ٰیوزر ڈیفائند بلٹ ان تکرار تکراری
12 فنکشن بلٹ ان یا................... ہوسکتے ہیں. ایڈمن ڈیفائنڈ سرور ڈیفائنڈ یوزر ڈیفائنڈ کوئی بھی نہیں.
Download This Set