Computer Science 10 Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Computer Science 10 Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وہ فنکشنز جو سی کی سٹینڈرڈ لائبریری میں موجود ہیں کہلاتے ہیں. بلٹ ان فنکشن لائبریری فنکشن سٹینڈرڈ فنکنشن ان میں سے تمام
2 فنکشن کی کتنی اقسام ہیں. 1 2 3 4
3 کون سافنکشن یوزر سے ان پٹ لیتا ہے. آوٹ پٹ ان پٹ scanf printf
4 کون سا فنکشن سکرین سے آوٹ پٹ دکھاتا ہے. آوٹ پٹ ان پٹ printf scanf
5 کسی بھی مسئلے کو حل کرنے کی اچھی حکمت عملی یہ ہے کہ اسے چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کردیا جائے. تقسیم کرنا تقسیم کرنا اور فتح کرنا سادہ پرابلم پیچیدہ مسئلہ
6 کس مسئلہ کو حل کرنے کی کونسی اچھی حکمت عملی ہے. تقسیم کرنا تقسیم کرنا اور فتح کرنا سادہ پرابلم پیچیدہ مسئلہ
7 جیسے ......... سے باقی فنکشنز کو کال کرسکتے ہیں ایسے ہی یوزر ڈیفائند فنکش سے دوسرے یوزر ڈیفائنڈ فنکشن کوبھی کال کرسکتے ہیں. main ( ) کال ڈیفائن آوٹ
8 فنکشن کال کے دوران جو قیمتیں فنکشن کو پاس کی جاتی ہیں وہ کہلاتی ہیں. پیرامیٹرز روٹین نمبر آرگومینٹس
9 .............. سے مراد ہے اس فنکشن کے کنٹرول ٹرانسفر کرنا ہے. فنکشن کال اوپنگ فنکشن فنکشن باڈی کلوزنگ فکشن
10 کونسا سٹیٹمنٹس کا سیٹ ہوتا ہے جنہں چلاکر فنکشن مخصوص کام سر انجام دیتا ہے. فنکشن کالنگ فنکشن باڈی اوپنگ فنکشن کلوزنگ فنکشن
11 کونسے مختلف ڈیٹا ٹائپس کے متغیرات ہوتے ہیں. جن میں فنکشن کو بطور ان پٹ پاس کی گئی قیمتیں رکھی جاتی ہیں. والیو سیٹ اپ آرگومنٹس قیمت
12 فنکشن کا ............................ اس کے کام سے متعلق ہونا چاہیے. نام سیٹ اپ روٹین ورک
Download This Set