More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 10 Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کسی بھی مسئلے کو حل کرنے کی اچھی حکمت عملی یہ ہے کہ اسے چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کردیا جائے.
Choose an answer
تقسیم کرنا
تقسیم کرنا اور فتح کرنا
سادہ پرابلم
پیچیدہ مسئلہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
فنکشن کو پاس کی گئی قیمتیں................ کہلاتی ہیں.
Choose an answer
بادیز
ریٹرن ٹاپئس
ارے
آرگومنٹس
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر کال کیے گئے فنکشن کی ڈیفینیشن کال کرنے والے فنکشن کے بعد میں آئے تو کال کیے گئے ...... اس کال کرنے والے فنکشن سے پہلے لکھنا ضروری ہے.
Choose an answer
فنکشن سگنیچر
کال
ریڈ
فنکشن
Previous
Skip
Next
Question # 4
وہ ویری ایبلز جو فنکشن ڈیفائن والیوز کو حاصل کرتا ہے.
Choose an answer
ان پٹ
آوٹ پٹ
پیرامیٹرز
آرگومنٹس
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر فنکشن باڈی میں تین ریٹرن سٹیٹمنٹس ہوں تو ان سے ......... چلیں گے.
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک فنکشن کے بہت سے پیرامیٹرز ہوسکتے ہیں مگر یہ ............. سے زیادہ والیو ریٹرن نہیں کرسکتا.
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 7
فنکشن بلٹ ان یا................... ہوسکتے ہیں.
Choose an answer
ایڈمن ڈیفائنڈ
سرور ڈیفائنڈ
یوزر ڈیفائنڈ
کوئی بھی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر کال کیے گئے فنکشن کی ڈیفینیشن کال کرنے والے فنکشن کی ڈیفینیشن سے پہلے آئے تو...... کال کرنے والے فنکشن کی ڈیفینیشن سے پہلے لکھنا ضروری نہیں ہے.
Choose an answer
کال
ریڈ
فنکشن
فنکشن سگنیچر
Previous
Skip
Next
Question # 9
اور printf مثالیں ہیں.scanf
Choose an answer
یوزر
پروگرامر
عام
بلٹ ان فنکشن
Previous
Skip
Next
Question # 10
فنکشن کی ان پٹ اس فنکشن کا .......... کہلاتاہے.
Choose an answer
فنکشن
پروگرام
ریڈر
پیرامیٹرز
Previous
Skip
Next
Question # 11
فنکشن کی............ اس قیمت کی ڈیٹا ٹائپ ہوتی ہے جو فنکشن ریٹرن کرتا ہے.
Choose an answer
ریٹرن ٹائپ
ان پٹ
آؤٹ پٹ
والیو
Previous
Skip
Next
Question # 12
جیسے ......... سے باقی فنکشنز کو کال کرسکتے ہیں ایسے ہی یوزر ڈیفائند فنکش سے دوسرے یوزر ڈیفائنڈ فنکشن کوبھی کال کرسکتے ہیں.
Choose an answer
main ( )
کال
ڈیفائن
آوٹ
Previous
Skip
Next
Back