1 |
کونسا کٹیر ہے جو کہ ڈیٹا کو ایک خاص لے آوٹ میں سٹور کرتا ہے. |
سادہ سٹرکچر
نارمل سٹرکچر
ڈیٹا سٹرکچر
پیچیدہ سٹریکچر
|
2 |
ارے کو ایک سٹیٹمنٹ میں انیشلائز کرنے کے لیے اسے ڈکلیئرشن کے.............
انیشلائز کریں. |
وقت
بعد
پہلے
الف اور ب دونوں.
|
3 |
............. سے ارے میں قیمتیں لکھنا اور پڑھنا آسان ہوجاتا ہے. |
لوپس
شرائط
ایسپریشنز
فنکشنز
|
4 |
لوپ کا ..... حصہ سب سے پہلے چلتا ہے.for |
شرط
باڈی
انیشلائزیشن
اضافہ
|
5 |
لوپس کے اندر لوپس کا استعمال ................لوپس کہلاتا ہے. |
for
do while
while
نیسٹیڈ
|
6 |
ارے کو ڈکلییرشن کے ........................ انیشلائز کیا جاسکتا ہے. |
وقت
بعد
اس سے پہلے
الف اور ب دونوں
|
7 |
........ ایک مخصوص شناخت ہے جو ارے کا حوالہ دیتا ہے. |
ڈیٹا ٹائپ
ارے کا نام
ارے کا سائز
کوئی بھی نہیں.
|
8 |
............. سٹکریچر ہمیشہ ہدایات کے مجموعے کو بار بار دہرانے کے لیے استعمال ہوتا ہے. |
لوپ
مشروط
کنٹرول
ڈیٹا
|
9 |
اگر ارے کا سائز 100 ہے تو اندکسز کی رینج.......... ہوگی. |
0 -99
0 -100
1 - 100
1-2012
|
10 |
ارے کے ایلیمنٹس میموری کے مقامات...... پر محفوظ ہوتے ہیں. |
منسلک
بکھرے ہوئے
قسیم شدہ
کوئی بھی نہیں.
|
11 |
ارے ایک........... سٹرکچر ہے. |
لوپ
کنٹرول
ڈیٹا
مشروط
|