More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 10 Class Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کونسا سٹریکچر سٹیٹمنٹس کے ایک سیٹ کو دہرانے کے لیے استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
ٹائمر
کندیشن
کنٹرول
لوپ
Previous
Skip
Next
Question # 2
کونسی چیز اس کو آسان کردیتی ہے کہ ارے کے اندر والیوز کو ریڈ یا رائٹ کرسکے.
Choose an answer
لوپ
وائل لوپ
اینڈ
سادہ لوپ
Previous
Skip
Next
Question # 3
............. ایک ڈیٹا سٹرکچر ہے جو کہ ایک ہی قسم کی ایک سے زیادہ والیوز کو سٹور کرتا ہے.
Choose an answer
لوپ
ارے
فار لوپ
اینڈیکس
Previous
Skip
Next
Question # 4
پہلئ دفعہ ارے کو والیوز آسائن کروانا کہلاتا ہے.
Choose an answer
آسائن والیو
ارے کا استعمال
کنٹرول اے
ارے انشیلائزیشن
Previous
Skip
Next
Question # 5
کونسا کٹیر ہے جو کہ ڈیٹا کو ایک خاص لے آوٹ میں سٹور کرتا ہے.
Choose an answer
سادہ سٹرکچر
نارمل سٹرکچر
ڈیٹا سٹرکچر
پیچیدہ سٹریکچر
Previous
Skip
Next
Question # 6
........ ایک مخصوص شناخت ہے جو ارے کا حوالہ دیتا ہے.
Choose an answer
ڈیٹا ٹائپ
ارے کا نام
ارے کا سائز
کوئی بھی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر ہم پروگرام کے اندر ایک یا ایک سے زیادہ سٹیٹمنٹ کو دہرانا چاہتے ہیں تو استعمال کرتے ہیں .
Choose an answer
اینڈیکس
ارے
دہرائی
لوپ
Previous
Skip
Next
Question # 8
ارے کو ایک سٹیٹمنٹ میں انیشلائز کرنے کے لیے اسے ڈکلیئرشن کے............. انیشلائز کریں.
Choose an answer
وقت
بعد
پہلے
الف اور ب دونوں.
Previous
Skip
Next
Question # 9
کونسا لوپ ایک پیٹرن کو دہرانے کے لیے استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
فار
وائل لوپ
نیسٹیڈ لوپ
سادہ لوپ
Previous
Skip
Next
Question # 10
لوپس کے اندر لوپس کا استعمال ................لوپس کہلاتا ہے.
Choose an answer
for
do while
while
نیسٹیڈ
Previous
Skip
Next
Question # 11
ان میں سے کونسی لوپ کی قسم نہیں ہے.
Choose an answer
فار لوپ
وائل لوپ
ڈو وائل لوپ
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 12
ارے کے ایلیمنٹس میموری کے مقامات...... پر محفوظ ہوتے ہیں.
Choose an answer
منسلک
بکھرے ہوئے
قسیم شدہ
کوئی بھی نہیں.
Previous
Skip
Next
Back