Computer Science 10 Class Urdu Medium Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Computer Science 10 Class Urdu Medium Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کونسی چیز اس کو آسان کردیتی ہے کہ ارے کے اندر والیوز کو ریڈ یا رائٹ کرسکے. لوپ وائل لوپ اینڈ سادہ لوپ
2 کونسا لوپ ایک پیٹرن کو دہرانے کے لیے استعمال ہوتا ہے. فار وائل لوپ نیسٹیڈ لوپ سادہ لوپ
3 ایک لوپ کے اندر دوسرے لوپ کو کہتے ہیں. فار لوپ وائل لوپ ڈو وائل لوپ نیسٹیڈ لوپ
4 کونسا سٹریکچر سٹیٹمنٹس کے ایک سیٹ کو دہرانے کے لیے استعمال ہوتا ہے. ٹائمر کندیشن کنٹرول لوپ
5 ان میں سے کونسی لوپ کی قسم نہیں ہے. فار لوپ وائل لوپ ڈو وائل لوپ ان میں سے کوئی نہیں.
6 سی لینگوئج میں لوپ کی کتنی اقسام ہیں. 1 2 3 4
7 اگر ہم پروگرام کے اندر ایک یا ایک سے زیادہ سٹیٹمنٹ کو دہرانا چاہتے ہیں تو استعمال کرتے ہیں . اینڈیکس ارے دہرائی لوپ
8 ارے کے پہلے ایلیمنٹ کا انڈیکس نمبر ہوتا ہے. 0 1 2 3
9 ارے کا ہر اہلیمنٹ کا ..............ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ارے کا نام ہوتا ہے. ارے فار لوپ انڈیکس سادہ ارے
10 پہلئ دفعہ ارے کو والیوز آسائن کروانا کہلاتا ہے. آسائن والیو ارے کا استعمال کنٹرول اے ارے انشیلائزیشن
11 ......... کی ایک اہم خصوصیات ہے کہ وہ کمپیوٹر کی میموری میں دیٹا ایک ترتیب سے سٹور کرتا ہے. لوپ ارے وائل لوپ کوڈ
12 ............. ایک ڈیٹا سٹرکچر ہے جو کہ ایک ہی قسم کی ایک سے زیادہ والیوز کو سٹور کرتا ہے. لوپ ارے فار لوپ اینڈیکس
Download This Set