Computer Science 10 Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Computer Science 10 Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہدایات کا ایک سیٹ تب چلے اگر شرط پوری ہوجائے ورنہ کوئی دوسرا سیٹ چلے تو ایسی صورت میں ہم...... سٹیٹمنٹ استعمال کرتے ہیں. if- else شرط while کمپاؤنڈ
2 ایک سٹیٹمنٹ کے اندر دوسری کو کہتے ہیں.if سمپل if نیسٹیڈ if الف اور ب دونوں ان تمام کو
3 ان میں سے کون سی فیصلہ کرنے والی لوپ ہے. for if- else if بریک
4 ایک سلیکشن سٹیٹمنٹ کے اندر دوسری سلیکشن سٹیٹمنٹ کو کہتے ہیں. if- else نیسٹییڈ سلیکشن for لوپ
5 ہدایات کا ایک سیٹ تب چلے اگر شرط پوری ہوجائے ورنہ کوئی دوسرا سیٹ چلے تو اسی صورت میں ہم........... سٹیٹمنٹ استعمال کرتے ہیں. if- else if goto شرط
6 ایک ......... کوئی بھی درست ایکسپریشن ہوسکتی ہے جیسے ارتھمیٹک ایکسپریشن ریلیشنل ایکسپریشنز، منطقی ایکسپریشنز یا ان سب کا مجموعہ. شرط if while کمپاؤنڈ
7 سٹیٹمنٹ کا ایسا سیٹ جو کہ بریسیس { } کے اندر بند ہوتا ہے کہلاتا ہے. goto سلیکشن if کمپاؤنڈ
8 کس سٹیٹمنٹ میں اگر شرط پوری ہو تو سٹیٹمنٹ ایگزیکیوٹ ہوتی اگر شرط پوری نہ ہو کئی اور سٹیٹمنٹ چلتی ہیں. if- else else if لوپ
9 سٹیٹمنٹ میں ایک سے زیادہ سٹیٹمنٹس ہیں تو اس کو بند کرنا چاہیے.if ( ) { } [ ] .
10 سی لینگوئج میں ہم کون سی سٹیٹمنٹ کے زریعے شرط بتاکر اس سے کؤد منسوب کرسکتے ہین. یہ کوڈ تب چلتا ہے اگر شرط پوری ہوجائے ورنہ نہں چلتا. goto if سلیکشن لوپ
11 سلیکش سٹیٹمنٹس کی کتنی اقسام ہیں 1 2 3 4
12 وہ سٹیٹمنٹس جو شرائط کی بنائ پر فیصلہ کرنے میں ہماری مدد کرتی ہے. کہ آگے کونسی سٹیٹمنٹس چلنی چاہیے کہلاتی ہے. ایرر کنٹرول سٹریکچر کنڈیشنل کنٹرول سٹیٹمنٹس رپیٹیشن کنٹرول سٹرکچر سیکوئشل کنٹرول سٹیتمنٹس
Download This Set