Computer Science 10 Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Computer Science 10 Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سی لینگوئج میں کس کو سٹیٹمنٹ ٹرمینیڑ کہا جاتا ہے. ؛ : ، =
2 کمپائلر کے لیے کونسی چیز پہچان ہے کہ لائن کا اختتام ہوگیا ہے. : ؛ . ؟
3 فنکشن کےلیے کون سا لائبریری فنکش استعمال کرتے ہیں.getch ( ) conio. h stdio. h math.h string .h
4 کونسافنکشن پروگرام کی ایگزیکیوشن کو اس وقت تک روک کے رکھتاہے جب تک اینٹر کی پریس نہ کی جائے. String getch( ) printf ( ) count
5 کون سا فنکشن یوزر سے کریکٹر رید کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے. getch( ) scanf ( ) count String
6 فارمیٹ سپیسفائر ہمیشتہ شروع ہوتا ہے. % = ÷ +
7 سی لینگوئج میں کونسا بلٹ ان فنکشن ہے جو کہ یورزر سے ڈیٹا ویری ایبل میں ان پٹ کرواتا ہے. getch( ) scanf ( ) ان پٹ پرنٹ
8 کریکٹر ڈیٹا کی قسم کے لیے کون سا فارمیٹ سپیسفائر استعمال کیا جاتاہے. % f % d % c % i
9 عددی ڈیٹا کی قسم کے لیے کون سا فارمیٹ سپیسفائر استعمال کیا جاتا ہے. % d % i % f کوئی نہیں.
10 ڈیٹا کو مخصوص فارمیٹ میں ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.؟ Data read سپیسفائر فارمیٹ سپیسیفائر
11 سکرین آؤٹ پٹ دکھانے کے لیے سی پروگرامنگ لینگوئج میں بلٹ ان فنکشن کون سا ہے؟ printf ( ) getch( ) scanf ( ) ان پٹ
12 آپریٹر %....... کیلکولیٹ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے. پرسنٹیج ممینڈر فیکٹوریل مربع
Download This Set