1 |
لینگوئج میں ان میں سے کونسا اسائمنٹ اپریٹر ہے.C |
= =
+
=
؟
|
2 |
ان میں سے کون سا اپریٹر ویری ایبل کو والیو آ سائن کرتا ہے. |
اسائمنٹ آپریٹر
ارتھ میٹک آپریٹر
لوجیکل آپریٹر
ان میں سے تمام
|
3 |
ان میں سے کون سی آپریٹر کی اقسام ہے |
اسائمنٹ آپریٹر
ارتھ میٹک اپریٹر
لوجیکل آپریٹر
ان میں سے تمام
|
4 |
کمپیوٹر کا لفظ مخصوص ہوا ہے. |
کمپوٹیشن
ورکنگ
لوکیشن
حساب
|
5 |
ان میں سے کونسا سپیس سیقوئنس ہے. |
\n
\a
\t
ان میں سے تمام
|
6 |
ایک ٹیب میں کتنی سپیس ہوتی ہیں. |
6
7
8
9
|
7 |
کونسا اسکیپ سیقوئنس کر سر کو اگلے ٹیب پر افقی طور پر پرنٹ کرواتی ہے. |
\n
\t
\c
\d
|
8 |
کونسا سکیپ سیقوئنس آوٹ پٹ ایک سے زیادہ لائنز پر پرنٹ کرواتا ہے. |
\d
\c
\t
\n
|
9 |
وہ اسکیپ سیقوئنس جو کہ سر کو اگلی لائن پر لے آتا ہے. |
n
b
c
d
|
10 |
ان میں سے کس کو اسکیپ کیریکٹر کہتے ہیں. |
(\) بیک سلیش
÷
:
؛
|
11 |
اسکیپ سیقوئنس میں پہلا کریکٹر ........................ ہوگا. |
بیک سلیش
÷
:
؛
|
12 |
فنکشن میں اسکیپ سیقوئنس کا استعمال ہوتا ہے جو کہ بند ہوتا ہے.( )printf |
"and"
'and'
: and :
,and ,
|