1 |
آپریٹر کے لیے استعمال ہوتی ہے. NOT |
!
& &
I I
+
|
2 |
آپریٹر کےلیے استعمال ہوتی ہے.OR |
& &
I I
!
+
|
3 |
ان میں سے کون سی علامت اینڈ آپریٹر کے لیے استعمال ہوتی ہے. |
& &
11
!
+
|
4 |
ان میں سے کون سا لوجیکل آپریٹر ہے. |
آییڈ
آو
ناٹ
ان میں سے تمام
|
5 |
کونسا آپریٹر بلوین ایکسپریشنز پر آپریشن سر انجام دیتے ہیں اور جواب بھی ایک
بولین ایکسپریشن ہوتا ہے. |
اسائمنٹ اپریٹر
ارتھ میٹک آپریٹرز
لوجیکل آپریٹر
ریشنل
|
6 |
کونسا آپریٹر چیک کرتا ہے کہ دونوں اطراف یہ آپریندز برابر ہیں یا نہیں. |
= =
=
؟
+-
|
7 |
لینگوئج میں کونسا آپریٹر یہ چیک کرنے کےلے استعمال ہوتا ہے کہ دو ایکپریشن برابر ہیں یا نہیں ؟C |
= =
=
؟
+ .
|
8 |
کونسا آپریٹر بائیں طرف کی قیمت کو دائیں طرف کی قیمت پر عددی تقسیم کرنے کے بعد بچنے والی رقم دیتا ہے. |
+
*
%
=
|
9 |
کون سا آپریٹر بائیں طرف کی قیمت سے دائیں طرف والی قیمت تفریق کرتا ہے. |
+
*
%
!
|
10 |
کون سا اپریٹر دو والیوز کو ضرف دیتا ہے. |
+
*
%
!
|
11 |
کون سا آپریٹر بائیں طرف کی قیمت کو دائیں طرف والی پر تقسیم کرتا ہے. |
/
\
+
=
|
12 |
ان میں سے کونسا آپریٹر ڈیٹا پر حسابی عوامل سرانجام دیتا ہے. |
اسائمنٹ آپریٹر
ارتھ میٹک اپریٹر
لوجیکل آپریٹر
رلیشنل
|