1 |
لوجیکل آپریٹر کی اقسام ہے. |
1
2
3
4
|
2 |
کون سا ایک بیک سلیش اور ایک کوڈ پر مشتمل ہوتا ہے جو ڈیٹا کو پرنٹنگ
سکرین پر کنٹروہل کرتی ہے. |
اسکیپ سیقوئنس
فامیٹ سپیسفائر
کریکٹر
پرنٹنگ
|
3 |
کس سے پتہ چلتا ہے کہ کون سا اپریشن پہلے انجام دینا ہے. |
قوانین
سیقوئنس
رینڈم
اپریٹرز کی ترجیح
|
4 |
کون سے آپریٹر میں تین آپرینڈ ز ہوتے ہیہں. |
یونری
بائنری
ٹیرنری
ان تمام میں.
|
5 |
کونسا آپریٹر ریمنڈر کو ظاہر کرتا ہے. |
ماڈولس آپریٹر
باننرئ اپیرٹر
ٹیرنری
جمع آپریٹر
|
6 |
تمام آرتھ میٹک اور ریلشنل آپریٹر کہلاتے ہیں. |
یونری
بائنری
ٹیرنری
ان میں سے تمام
|
7 |
کون سا آپریٹر دو آپرینڈ پر کام کرتا ہے. |
یونری
بائنری
ٹیرنری
تمام
|
8 |
ان میں سے کون سا یونری آپریٹر ہے. |
& &
I I
- I
+
|
9 |
کون سا آپریٹر صرف ایک اپرینڈ پر کام کرتا ہے. |
یونری
بائنری
ٹیرنری
تمام
|
10 |
کونسا اپریٹر بولین ایکسپریشن کی قیمت کو الٹ دیتا ہے. |
NOR
NOT
OR
AND
|
11 |
کونسا اپریٹر بولین ایکسپریشن لیت اے اور جواب ٹرو ہوتا ہے اگر کوئی ایک
اپرینڈ بھی ٹرو ہو. |
NOR
NOT
OR
AND
|
12 |
کونسا اپریٹر دو بولین ایکزپریشنز کو بطور آپرینڈ لیتا ہے اور جواب اسی صورت میں ٹرو ہوتا ہے اگر دونوں اپرینڈ ٹروہ ہوں. |
NOT
AND
NOR
OR
|