Computer Science 10 Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Computer Science 10 Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ........ کو کانٹینٹس محفوظ کرنے کے لیے ایک مرتبان سمجھا جاسکتا ہے. باکس جار متغیر مجموعہ
2 ایک متغیر کو نیشلائز کرنے کے لیے ہم ...... اوپریٹر استعمال کرتے ہیں. ....> = @ ?
3 ایک فلوٹ میموری کی ............. بائٹس استعمال کرتا ہے. 3 4 5 6
4 ........... وہ قیمتیں جو پروگرام کے چلتے ہوئے تبدیل نہیں ہوتی. متغیرات کانٹینٹنس سٹرینگز کمنٹس
5 ............ سورس کوڈ میں پروگرام کے استعمال کیے ہویے الگورتھم اور طریقہ کار کی مزید وضاحت کرنے کے لیے استعمال کیا جاتاہے. پیغامات شارات کمنٹس وضاحتیں
6 سٹیمٹمنس............... سیکشن میں لکھی جاتی ہیں.Include ہیڈرز مین کمنٹس وضاحتیں
7 ایسے الفاظ کی فہرست جو پہلے سے ڈیفائنڈ ہیں اور جنہیں پروگرامر اپنے متغیرات کے ناموں کے طور پر استعمال نہیں کرسکتا کہلاتےہیں. اٹو ورڈز کی- ورڈز محدود الفاظ پہلے سے ڈیفائن کیے ہوئے الفاط
8 ہر پروگرامنگ لینگوئج میں چند ابتدائی تعمیراتی عناصر ہوتے ہیں اور یہ گرامر کے چند اصولوں کے پابند ہوتے ہیں. ُپروگرامنگ رولز سینٹیکس تعمیراتی عناصر سیمانٹک رولز
9 .... ایک ایسا سافٹ وئیر ہوتا ہے جو پروگرام کی فائلز کو ایسے کوڈ میں تبدیل کردیتا ہے جسے مشین سمجھ سکے اور چلا سکے. کمپائلر ایڈیٹر ڈیبگر IDE
10 ایک سوفٹ وئیر جو پروگرامر کو کمپیوٹر پروگرام لکھنے میں مدد دیتا ہے ......... کہلاتا ہے. کمپائلر ایڈیٹر IDE ڈیبگر
Download This Set