1 |
ایک ............... کو استعمال کرنے سے پلے ڈکلئیر کرنا ضروری ہے. |
کریکٹر
ڈیٹا ٹائپ
متغیر
کانسٹنٹ
|
2 |
متغیر میں کونسا ڈیٹا سٹور ہونا چاہیے........... سے پتہ چلتا ہے. |
کیریکٹر
ڈیٹا ٹائپ
متغیر
کانسٹنٹ
|
3 |
ہر متغیر کا ایک منفرد نام ہوتا ہے جس کو کہتے ہیں. |
شناخت
سادہ نام
فارمولا
کانسنٹنٹ
|
4 |
کونسا نام ہے جو کہ میموری لوکیشن کو دیا جاتا ہے اور فزیکل طور پر ڈیٹا سٹور کیا جاتا ہے. |
کانسٹنٹ
رئیل کانسٹنٹ
کیریکٹر کانسٹنٹ
متغیرات
|
5 |
ان میں سے کون سی کانسٹنٹ کی اقسام ہیں. |
انڈیجر کانسٹنٹ
رئیل کونسٹنٹ
کیریکٹر کونسٹنٹ
ان میں سے تمام
|
6 |
کانسٹنٹ کی کتنی اقسام ہیں. |
1
2
3
4
|
7 |
کونسی قیمتیں ہیں جو تبدیل نہیں ہوتیں. |
کانسٹنٹ
متغیرات
نیومیرک
سٹرنگ
|
8 |
پروگرام کے بارے میں اضافی معلومات شامل کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں. |
کمنٹس
ریڈ اونلی
کالن
انڈر سکور
|
9 |
وہ سٹیٹمنٹس جسے کمپائلر نظر انداز کردیتا ہے. |
رید اونلی
کمنٹس
بریسیس میں بند
بریسیس
|
10 |
مین فنکشن میں ہر چیز بند ہوتی ہے. |
باڈی
فائلز
مین
قوسین
|
11 |
کونسا سیکشن ہے جس میں بادی سیکشن آتا ہے. |
ہیڈر
مین
باڈی
مکمل
|
12 |
کونسا وہ حصہ ہے جس میں ہیڈر فائلز ہوتی ہیں. |
ہیڈر سیکشن
مین سیکشن
باڈی سیکشن
مکمل سیکشن
|