1 |
کس کو پروگرامنگ لینگوئج کی گرامر خیال کیا جاتا ہے . |
سینٹیکس
قوانین
انگلش
پروگرامنگ
|
2 |
ہائی لیول لینگوئج کو مشین لینگوئج میں تبدیل کرنے کےلیے استعمال ہوتا ہے. |
کمپائلر
سی لینگوئج
کوڈ پروگرامنگ
اندرونی پروگرامنگ
|
3 |
کون سی لینگوئج کمپیوٹر سمجھتے ہیں. |
مشین لینگوئج
اسمبلی لینگوئج
ہائی لیول لینگوئج
مڈل لیول لینگوئج
|
4 |
لینگوئج پروگرام کس ائی ڈی ای میں لکھا جاتے ہیں.C |
ٹیکسٹ
مائیکرو سافٹ ورڈ
پاور پوائنٹ
Code : : Block
|
5 |
........... ایک مین سکرین ہے جہاں پراپ اپنا پروگرام لکھتے ہیں. |
IDE
DBA
EDP
ایڈیٹر
|
6 |
............ ایڈیٹر ایسا سافٹ وئیر ہے جو پروگرامر کو کمپیوٹر پروگرام لکھنے اور
اس میں ترمیم کرنے میں مدد دیتا ہے. |
ٹیکسٹ
مائیکرو سافٹ ورڈ
پاور پوائنٹ
نوٹ پیڈ
|
7 |
ان میں سے کونسی سی لینگوئج میں ائی ڈی ایس کی مثالیں ہیں. |
ویثیل سٹوڈیو
ایکس کوڈ
کوڈ .. بلاکس
تمام
|
8 |
........... میں ایسے آلات ہوتے ہیں جو پروگرامر کو کمپیوٹر پروگرام لکھنے ، چلانے اور ٹیسٹ کرنے کے مراحل میں مدد دیتے ہیں. |
DBA
EDA
IDE
ایڈیٹر
|
9 |
.............. ایک گرافکل یوزر انٹر فیس ہوتا ہے جس کی ونڈوز اوربٹن استعمال کرکے
صارف ان پٹ دے سکتا ہے اور آوٹ پٹ لے سکتا ہے. |
IDE
پروگرامنگ
EDA
کانسٹنٹ
|
10 |
...........کو ڈکلریشن کے وقت یا اس کے بعد انشلائز کیا جاسکتا ہے. |
کریکٹر
ڈیٹا ٹائپ
متغیر
کانسٹنٹ
|
11 |
پہلی مرتبہ ایک متغیر سے قیمت منسوب کرنا کہلاتا ہے. |
شناخت
متغیر کی انشلائزیشن
فارمولا
کانسنٹنٹ
|
12 |
............. کے دوران اس کا نام اور ڈیٹا ٹائپ بتائی جاتی ہے. |
شناخت
متغیر کی ڈکلریشن
فارمولا
کانسٹنٹ
|