1 |
ہر سٹیٹمنٹ اختتام ہوتا ہے. |
:
؛
،
=
|
2 |
لینگوئج ایک ہے.C |
Top sensitive
Case sensitive
end sensitive
کوئی نہیں.
|
3 |
تمام سٹیٹمنٹ جو کہ ........... میں لکھی جاتی ہے مین فنکشن کی باڈی بناتی ہے. |
{ }
( )
??
= =
|
4 |
کونسے لینگوئج کا سٹارٹنگ پوائنٹ ہوتا ہے. |
( ) main
( ) body
() end
( )center
|
5 |
مین سیکشن میں ....... فنکشن ہوتا ہے. |
مین
باڈی
الف اور ب دونوں
سینٹر
|
6 |
کون سی ہیڈر فائل میں تمام پہلے سے ڈیفائن شدہ حسابی فنکشنز ہوتے ہیں. |
math.h
stdio.h
string .h
c.h
|
7 |
ہیڈر فائل ......... علامت کے ساتھ شروع ہوتی ہے. |
#
$
&
=
|
8 |
کون سی ہیڈر فائل ان پٹ اور آوٹ پٹ کے بارے میں انفارمیشن دیتی ہے. |
math.h
stdio.h
string .h
c.h
|
9 |
ہم اپنے پروگرام میں ہیڈر فائلز کو شامل کرتے ہیں جو کہ پروگرام کے........... والے حصہ میں لکھی جاتی ہیں. |
اوپر
درمیان
نیچے
آخر
|
10 |
کونسے سیکشن میں ہیڈر فائلز ہوتی ہیں. |
ہیڈر سیکشن
مین سیکشن
مخصوص سیکشن
باڈی سیکشن
|
11 |
کونسے الفاظ پروگرامنگ لینگوئج میں خاص مطلب رکھتے ہیں. |
سادہ الفاظ
عام الفاظ
انگلش الفاظ
مخصوص الفا ط
|
12 |
اگر پروگرامنگ کرتے ہوئے پروگرامنگ لینگوئج کے قوانین کا خیال نہ رکھا جائے تو کونسا ایرر آئے گا. |
لوجیکل ایرر
رن ٹائم ایرر
انگلش ایریر
سینٹکس ایرر
|